Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سابق صدر آصف زرداری کے قومی احتساب بیورو نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن سے متعلق ضمنی ریفرنس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب نے آصف زرداری کے وارنٹ!-->!-->!-->…
نواز شریف سے استعفیٰ مانگنےپر سابق ڈی جی، آئی ایس آئی، کی وضاحت
ویب ڈیسک
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے کبھی سابق وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ طلب نہیں کیا۔
اس حوالے سے دی نیوز سے گفتگو میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے!-->!-->!-->!-->!-->…
کلرکوں اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کا ڈی چوک میں دھرنا
فوٹو : آن لائن
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد کے ڈی چوک میں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ، لیڈی ہیلتھ ورکرز اورسرکاری ملازمین کی یونینز کا دھرناجاری ہے۔
احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین تنخواہوں میں اضافے، سرو س اسٹرکچر!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک آرمی نے عالمی فوجی مقابلہ مسلسل تیسری بار جیت لیا
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج نے برطانیہ میں ہونے والا عالمی فوجی مقابلہ مسلسل تیسری بار جیت کر اپنی برتری ثابت کردی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ کی رائل!-->!-->!-->…
باجوڑ،سرحدپار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، حوالدار شہید،جوان زخمی
فوٹو: آئی ایس پی آرراولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجہ میں پاک فوج کے حوالدار تنویر شہید اور ایک جوان زخمی ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق باجوڑ کے علاقے میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر!-->!-->!-->…
شہباز شریف کی بیٹی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کاآغاز
فوٹو: فائللاہور(ویب ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔
رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغازا حتساب!-->!-->!-->…
مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا
فوٹو: سکرین گریبلاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے اور ساتھ وضاحت کی ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات اس کی وجہ نہیں ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس میں مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا!-->!-->!-->…
ملزم عابد کی گرفتاری پر انعام؟ والد کے بیان نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) موٹروے زیادتی کیس کا ملزم کی گرفتاری کے بعد ملزم کے والد کے بیان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے 50 لاکھ روپے کے اعلان نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا ہے.
ملزم عابد ملہی کے والد نے باقی گرفتار افراد کو چھڑوانے!-->!-->!-->…
موٹر وے زیادتی کیس کے ملزم کی گرفتاری، انعام پر ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا
لاہور(ویب ڈیسک )موٹروے زیادتی کیس کے ملزم کی گرفتاری پر 50 لاکھ انعام کے اعلان پرلاہور ہائیکورٹ نےنوٹس لے لیا، پنجاب حکومت نے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے.عدالت کے ریمارکس.
لاہور ہائیکورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب!-->!-->!-->…
نگری بالا،جنگلی چیتے نے حملہ کرکے ٹیچر کو شدید زخمی کردیا
فوٹو : فائل
ایوبیہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام )یونین کونسل نگری بالا میں سرکاری سکول کے ٹیچر پر خونخوار چیتے نے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا.
چیتے کے حملے میں زخمی ہونے والے استادمحلہ ڈونگ کے رہائشی ہیں ٹیچر سردار عمر خطاب ہائی سکول تاجوال سے!-->!-->!-->!-->!-->…