Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
گیس ذخائر میں تیزی سے کمی ہونے لگے، خطرے کی گھنٹی بج گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں گیس کے ذخائر میں تیزی سے کمی ہونی لگی ،وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے خطرے کی گھنٹی بجادی، کہتے ہیں سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں قدرتی گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں۔
انہوں نے!-->!-->!-->!-->!-->…
پی ٹی وی حملہ کیس، عمران خان بری، شاہ محمود پھنس گئے
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس سے بری ہو گئے ہیں جب کہ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
آج انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعظم کی مقدمہ سے بریت کی درخواست!-->!-->!-->…
توہین رسالت پرمتحد ہو جائیں، عمران خان کا مسلم ممالک کے سربراہان کو خط
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے معاملے پر موثر جواب کیلئے مسلم ممالک کے سربراہان کو خط لکھ دیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی!-->!-->!-->!-->!-->…
مدرسہ پر حملہ اسلام دشمنی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپر دیر مالاکنڈ ڈویژن کادورہ کیا اس موقع پر آرمی چیف کو بارڈرمینجمنٹ پربریفنگ دی گئی ۔
آرمی چیف نے سنگلاخ اور دشوارگزارعلاقےمیں بارڈرفینسنگ پر ٹروپس کی کارکردگی کوسراہا، آرمی چیف نے جوانوں!-->!-->!-->…
ماسک کا استعمال لازمی قرار، مارکیٹیں، شادی ہالز 10بجے بند
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا۔کورونا کی دوسری لہرکے پیش نظرحکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے کا بھی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں منہ پر ماسک!-->!-->!-->…
خواجہ آصف نے اچانک 2سچ بول دیئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اپنے اوپر لگے الزامات کی وضاحت میں دو سچ بول دیئے، ہاں الیکشن کی رات آرمی چیف سے رابطہ ہوا تھا۔ یہ سچ بھی بول دیا کہ شہباز شریف سے ملاقات کی ہے لیکن یہ نہیں پتہ ملاقات کس نے!-->…
وزیراعظم نے120نئی احتساب عدالتوں کی منظوری دیدی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ کے حکم پر وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی اصولی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر قانون!-->!-->!-->…
پاکستان کا 5 ممالک سے مجرموں کی منتقلی کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے5 ممالک سے مجرموں اور دہشتگردوں کی حوالگی کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا ہے،وزراء کا نواز شریف کو واپس لانے کیلئے بھی معاہدہ کرنے پر اصرار کیا گیا.
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مجرموں اوردہشتگردوں کی حوالگی کے!-->!-->!-->…
حق خود ارادیت ملنے تک کشمیریوں کا ساتھ دیں گے، وزیراعظم
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پیلٹ گنوں کا استعمال اور مکانات کو نذر آتش کررہی ہے، عالمی برادری گواہ ہے کہ بھارت ہر حربہ آزما کر بھی کشمیری عوام کے خود ارادیت کی جدوجہد کو ختم کرنے میں!-->!-->!-->…
پشاور،مدرسہ میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پشاور میں کوہاٹ روڈ پر علاقہ دیر کالونی میں واقع مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی 110 سے زائد زخمی ہیں۔
مدرسہ میں دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائے!-->!-->!-->…