Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پارلیمنٹ،توہین آمیز خاکوں کیخلاف مذمتی قراردیں منظور، فرانسیسی سفیر کی طلبی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کا فرانسیسی صدر اور حکومتی ایماپر خاکوں کی اشاعت پر بھر پور احتجاج سامنے آیا ہے فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی کے ساتھ ساتھ سینٹ اور قومی اسمبلی سےتوہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف متفقہ!-->!-->!-->…
فون پر دھمکیاں ملی ہیں مریم، ان نمبرز کا فرانزک کروالیں،شہباز گل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کے قریبی لوگوں کو نامعلوم نمبرز سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کے قریب لوگوں کو نامعلوم نمبرز سے دھمکی!-->!-->!-->…
کوئٹہ میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، کئی کی حالت نازک
کوئٹہ: بلوچستان کے ہیڈ کوارٹر کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔
دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آواز دور تک سنائی دی گئی، دھماکے سے لوگوں!-->!-->!-->…
عمران خان نے فیس بک کے مالک کو اسلام مخالف موادہٹانےکیلئے خط لکھ دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ سے مطالبہ کیا کہ فیس بک ہولو کاسٹ کی طرح اسلام مخالف مواد پر پابندی عائد کرے، عمران خان نے فیس بک پر اسلامو فوبیا مخالف مواد کی نشاندہی بھی کی۔
وزیراعظم!-->!-->!-->…
پی ایس او میں23ارب کی کرپشن ،ایک ارب29لاکھ پلین بارگین منظور
فوٹو:فائل عرب نیوزکراچی :پاکستان اسٹیٹ آئل میں 23ارب روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار ملزم پلین بارگین میں1ارب 29لاکھ روپے واپس دے کر جان خلاصی پر آمادہ ہو گیا۔
اس حوالے سے کیس کی سماعت کراچی کی احتساب عدالت میں ہوئی جہاں پاکستان اسٹیٹ!-->!-->!-->…
حکومت سے بات کرنا گناہ سمجھتی ہوں ، مریم نواز
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ یہ حکومت جمہوری طریقے سے ہی گرے گی حکومت سے بات کرنا گناہ سمجھتی ہوں میں بیک ڈور ڈپلومیسی کی عادی نہیں ہوں۔
پی ڈی ایم کے جلسہ کے لئے کوئٹہ پہنچنے والی مریم نواز نے!-->!-->!-->…
کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہر صورت ہوگا، فضل الرحمان
کوئٹہ: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کوئٹہ جلسہ ہر صورت میں ہوگا، سیکورٹی دینا حکومت کا کام ہے۔
قلات کے دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ہم طبل جنگ بجا چکے ہیں،!-->!-->!-->…
شہبازشریف کے خلاف وزیراعظم عمران خان بھی عدالت چلے گے
ویب ڈیسکلاہور:وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف لاہور کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں ہرجانہ کیس میں پیش نہ ہونے کی وضاحت بھی شامل ہے۔
لاہور کی مقامی عدالت میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مسلم!-->!-->!-->…
آرمی چیف اور وزیراعظم کا سیم پیج الٹ گیا؟
اسلام آباد (ویب ڈیسک )یوں تو پاکستان میں ہر وزیراعظم کا یہی موقف ہوتاہے کہ وہ اور آرمی چیف یا فوج سیم پیج پر ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان نے خود بتا دیاہے کہ وہ ایک پوائنٹ پر آرمی چیف کے ساتھ سیم پیج پر نہیں ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے!-->!-->!-->…
پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں برقرار
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی خوشخبری رائیگاں گئی، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنےکی بجائے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف اے ٹی ایف کا 3 روزہ ورچوئل اجلاس ہوا جس میں منی!-->!-->!-->…