Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
مارگلہ ہلز میں 5 تیندوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر شہری خوفزدہ
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت کے پہاڑی سلسلے مارگلہ ہلز اور بالخصوص نیشنل پارک میں ایک بار پھر تیندوؤں کی موجودگی نے ٹریک پر واک کرنے والوں کو خوفزدہ کر دیا ہے.
تیندوؤں کو کسی مخصوص علاقے تک محدود کرنے!-->!-->!-->!-->!-->…
چین سے آئی کوروناویکسین پہلے ڈاکٹرز فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو لگائی جائیگی
اسلام آباد: پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا وائرس سے تحفظ کیلئے ویکسین سائنوفارم کی پہلی کھیپ کی5 لاکھ ڈوزز لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
ایئرفورس کا آئی ایل 78 خصوصی طیارہ چین سے یہ ویکسین لے کر آیا ہے معاون خصوصی ڈاکٹرفیصل سلطان نے!-->!-->!-->…
حکومت نےمہنگائی کے پسے عوام پر پٹرول بم بھی گرا دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے مہنگائی کے پسے عوام پر بجلی گیس مہنگی کرنے کے بعد پٹرول بم بھی گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی!-->!-->!-->…
کہاں ہیں وہ استعفے جو آج منہ پہ مارنے تھے ؟ اسد عمر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے؟ کہاں ہیں وہ استعفے جو منہ پہ مارنے تھے؟
اسد عمر نے اپنے ٹویٹ میں اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے یہ سوالات کئے ہیں، آج پی ڈی ایم اور بالخصوص!-->!-->!-->…
مسلم لیگ ن کے 36رہنماوں سے 210ارب روپے کی ریکوری
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے36 نون لیگی رہنماوں سے 210 ارب روپے کی ریکوری کی گئی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شہزاد اکبر نے بتایا کہ صرف پنجاب میں گزشتہ دو برس کے!-->!-->!-->…
وزیراعظم سے براہ راست بات کریں، آج شام 4 بجے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان سے آج (یکم ) فروری کو عوام سے فون پر براہ راست بات کریں گے جس نمبر پر بات ہو سکے گی وہ سوشل میڈیا پر شئیر کر دیا گیا ہے.
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے بھی اپنے ٹویٹ میں!-->!-->!-->…
مہنگائی کم ہونے کا دعویٰ، کنزیومرپرائس انڈیکس نیچے آیاہے، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگائی کم کرنے کی حکومتی کوششوں کے نتائج آنے لگے ہیں اور مہنگائی کم ہو گئی ہے۔
ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشی محاذ پر ایک اور اچھی خبر ہے!-->!-->!-->…
میں چاوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہ چلے،پرویز خٹک
نوشہرہ : وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شدید اختلافات پیدا ہوچکے ہیں اور بہت جلد ان کا مصنوعی اتحاد اپنے انجام کو پہنچ جائے گا.
نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ موجودہ مہنگائی!-->!-->!-->…
حکومت نےایک سال میں 14 ارب ڈالر سے زائد قرضے واپس کئے، اسٹیٹ بینک
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باوجود ایک سال کے دوران ساڑھے 14ارب 57 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز سے زائد کے غیر ملکی قرضے واپس کئے.
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے مالی سال 2020 کے دوران ماضی میں حاصل!-->!-->!-->…
ہماری اسٹیبلشمنٹ کیساتھ جنگ نہیں، شکوے شکایات ہیں،فضل الرحمان
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے سات ہماری جنگ نہیں ہے صرف شکوے شکایات ہیں ،شکوے شکایت والی ہماری سوچ کا احترام ہونا چاہیے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مولانا فضل الرحمان نے!-->!-->!-->…