Browsing Category

نیشنل

واٹس ایپ، انسٹاگرام، فیس بک میسنجر سروس تعطل کا شکار

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) گزشتہ کئی گھنٹوں سے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، انسٹاگرام، فیس بک میسنجر کی سروس میں تعطل اور متاثر ہورہی ہے ۔ واضح رہے کہ یہ تینوں ایپس فیس بک کمپنی کی ملکیت ہیں اور ان کی ٹیکنالوجی

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے ویکسینیشن کی شرط عائد

الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کی وزارت صحت کی جانب سے رواں برس اندرون اور بیرون ملک فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے منظور شدہ ویکسینیشن کی شرط عائد کر دی. سعودی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایسے وہ افراد جو رواں سال حج کی

نیا پاکستان کا مطلب ہے سوچ تبدیل کرنا، وزیراعظم

مینگورہ ، سوات( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیسہ کسی کو خوشی نہیں دیتا،اصل خوشی اللہ کوخوش کرنے میں ہے، ملک اس لیے نہیں بنا تھا کہ ٹاٹا برلا کی طرح یہاں آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں۔ یونیورسٹی آف مالا کنڈ

فواد چوہدری کا جسٹس فائز عیسیٰ کو کونسلر کا الیکشن لڑنے کا مشورہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) جسٹس فائز عیسیٰ کے حکومت ، ملکی نظام اور سیاست پر تنقید کے جواب میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری بھی بول پڑے اور سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ٹویٹ پر بیان میں وفاقی

مریم نواز ڈکٹیٹ کرتی رہیں ،باہر بیٹھ کر ہمیں کہتے ہیں جیل جاو، اعتزازاحسن

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہےمریم نواز پی ڈی ایم کو ڈکٹیٹ کرتی تھیں،کسی کو اعتماد میں لئے بغیر گوجرانوالہ میں اعلان جنگ کیا. لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا نواز شریف اور

جیل سے ڈر کتنی کمزور بات ہے، پھر سیاست میں کیوں ہیں؟ مولانا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ڈی ایمکے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریکیں رکتیں نہیں، کوئی ساتھ رہے یا کوئی ایک آدھ ساتھ چھوڑ دے، سفر جاری رہتا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کسی کا

سلیکٹڈ کا متبادل تیار کیا جارہا ہے، مریم نواز

اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کسی کا نام لئے بغیر بتایا ہے کہ عمران خان کا متبادل تیار کیا جارہاہے ۔ پی ڈی ایم کے دھواں دھار اجلاس اور لانگ مارچ ملتوی ہونے کے 24 گھنٹے

زرداری کی تقریر لیک کیوں ہوئی؟ ن لیگ،استعفے مشروط کیوں؟ پیپلز پارٹی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم اجلاس میں آصف زرداری کی تقریر کے بعد ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں کی طرف سے سوالات اٹھانے اور وضاحتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء لله نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اس

ائیرمارشل ظہیر بابر سدھو نئے ائر چیف مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ائیرمارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو پاکستان ائر فورس کا نیا سربراہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ ترجمان پاک فضائیہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کو نیا ایئرچیف مقررکر دیا گیا ہے جو

مریم نواز کی ضمانت فوری معطل نہیں ہو سکتی، ہائیکورٹ، نیب میں طلبی

فوٹو: فائل اے ایف پی لاہور:مریم نواز کو نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں طلب کیاہے جب کہ دوسری طرف لاہور ہائیکورٹ نے مریم نوازکی ضمانت منسوخی کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔ نیب لاہور نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب