Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے میچ میں3وکٹوں سے ہرادیا
سنچورین(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں دلچسب مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو3وکٹوں سے ہرا کر تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت!-->!-->!-->…
خیبر پختونخوا کا نا م مزید تبدیل کرنے کا ،بل، قومی اسمبلی میں جمع
اسلام آباد( ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کے نام میں مزید تبدیلی کیلئے قبائلی اضلاع سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔
رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا کہ 18 ویں ترمیم نام تبدیل کر کے خیبرپختونخوا رکھا گیا، پورا نام!-->!-->!-->…
مریم نواز کی ناتجربہ کاری نے پی ڈی ایم کا ستیاناس کیا، شہزاد اکبر
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے مریم نواز شریف کی نا تجربہ کاری نے پی ڈی ایم کا ستیا ناس کیا۔
شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ اناڑی کے ہاتھ میں گاڑی آ جائے تو ستیاناس ہی ہوتا ہے اور اس کا عملی!-->!-->!-->…
براڈ شیٹ کمیشن کی رپورٹ پبلک کرد ی گئی، اداروں کا عدم تعاون
اسلام آباد( ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے براڈشیٹ کمیشن رپورٹ پبلک کردی ،بیوروکریسی کے عدم تعاون کی قلعی کھل گئی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں براڈشیٹ کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری دی گئی تھی، جس کے بعد وفاقی حکومت نے براڈشیٹ کمیشن رپورٹ پبلک!-->!-->!-->…
کابینہ نے بھارت سے چینی و کپاس درآمد کی سمری مسترد کردی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی سفارشات مسترد کردی ہیں ، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز کابینہ کو یہ سمری ارسال کی تھی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ!-->!-->!-->…
ہلال احمر کا عمومی اجلاس، صوبائی گورنرز کی شرکت، 6 ارکان کا انتخاب
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)ہلال احمر پاکستان کا نیشنل ہیڈ کوارٹرز میں غیر معمولی عمومی اجلاس ہوا جس میں تین صوبائی گورنرزچوہدری محمد سرور، عمران اسماعیل اورراجہ جلال حسین مقپون نے بطور صوبائی برانچز صدور وڈیو لنک پر شرکت کی.
!-->!-->!-->…
شاہد آفریدی، شعیب ملک ، بابراعظم کشمیر پریمئر لیگ کی کس ٹیم میں ؟
اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک )کشمیر پریمیر لیگ نے آئیکون اور مارکی پلیئرز کا اعلان کر دیا گیاہے ،شاہد آفریدی، شعیب ملک ، بابر اعظم اور سرفراز احمد کن کن ٹیموں کا حصہ بنے ہیں تفصیلات جاری کردیں ۔
ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن کشمیرپریمیر لیگ تیمور!-->!-->!-->…
اسلام آباد کا تبلیغی اجتماع ملتوی کر دیا گیا
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) تبلیغی جماعت نے کورونا کے باعث اسلام آباد کا سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا ہے.
یہ بات وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کی ہے ان کا کہنا ہے کہ تبلیغی جماعت نے میری درخواست پر اسلام آباد میں ہونے والا!-->!-->!-->…
وفاقی اور سندھ حکومت کا الگ الگ ویکسین خریدنے کا فیصلہ
اسلام آباد( ویب ڈیسک )وفاقی حکومت اور صوبہ سندھ کی چین سے الگ الگ کورونا ویکسین خریدنے تیاریاں کی جارہی ہیں وفاقی حکومت چینی کمپنی سے لاکھوں کورونا ویکسین کا معاہدہ طے پایا گیا ہے۔
پاکستان نے چین سے مجموعی طور پر ستر لاکھ ویکسین کا!-->!-->!-->…
فیس بک، ٹوئٹر، وٹس اپ کو قانون کے تابع بنانے پر کام شروع
فوٹو: نیوز باکس ، فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے سوشل میڈیا قوانین مرتب کرنے پر کام شروع کردیا ہے اوروزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا قوانین پر پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔
اس حوالے سے اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا قوانین!-->!-->!-->!-->!-->…