Browsing Category

نیشنل

پیپلز پارٹی، اے این پی کو پی ڈی ایم سے نکال دیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے پیپلزپارٹی، اے این پی اور بی اے پی سے الائنس بنا کر پی ڈی ایم سے الگ ہوگئی ہے. نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے جو کچھ کیا اس پر ہمیں افسوس ہوا،

شوکت ترین کو غیر محسوس انداز میں اقتصادی ٹیم کا حصہ بنا لیا گیا

فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کو مشیر خزانہ بننے کے امکانات موجود ہیں وزیراعظم نے انھیں اقتصادی ٹیم میں کھپا لیاہے اور گزشتہ روز اعلان کردہ اقتصادی مشاورتی کونسل میں شوکت ترین بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم

مولانا فضل الرحمان مسلسل علیل اور زیرعلاج ہیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ابھی تک علیل ہیں اور ان کا علاج اسلام آباد میں ہی کیا جارہاہے۔ جے یو آئی ف کے امیر کے قریبی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں رہائش گاہ پر علاج

فحاشی پھیلنے سے زیادتی واقعات میں اضافہ ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے براڈشیٹ رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے نیب حکومت سے ملا ہوا تھا لیکن اب عدلیہ اور نیب آزاد ہیں. وزیراعظم عمران خان نے ٹیلیفون پر عوام سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو نیب کے

پیپلز پارٹی بے اصولی پر قائم رہی تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سینیٹ کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرے، پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں ہے اس پر سمجھوتہ نہیں کیا سکتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا

جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے غیر فعال رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی خان ترین کی ایڈیشنل سیشن اور بینکنگ عدالتوں نے چینی اسکینڈل کیس میں عبوری ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔ لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت نے چینی اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔

معروف فوک گلو کار شوکت علی انتقال کرگئے

لاہور: صدارتی ایوارڈ یافتہ فوک گلوکار شوکت علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ گلوکار شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا اورسی ایم ایچ میں زیر علاج تھے ان کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے کی ہے جس کے بعد فوک گلوکاری کاایک عظیم باب بند

مسلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے تجارت نہیں ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ مسلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت کے ساتھ تجارت نہیں ہوگی اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت دئیے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے ۔ اسلام آباد میں بھارت کے ساتھ تعلقات کے

کشمیر پر ہمارے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاکستان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، خطے میں امن اور استحکام کیلئے تصفیہ طلب تنازعات کا حل ناگزیر ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ

حکومت نے رمضان المبارک میں مساجد سے متعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد: حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران تمام مساجد کھلی رہیں گی اور تراویح ع ختم قرآن کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔ اس حوالے سے وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں مساجد نماز، تراویح اور ختم