Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
بکنے کا بھی طریقہ ہوتاہے، پی پی اور اے این پی نے جگ ہنسائی کرائی
اسلام آباد( ویب ڈیسک )جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل عبدالغفورحیدری نے کہا ہے جھکنے اور بکنے کے بھی طریقے ہوتے ہیں، جس طرح کا پیپلزپارٹی اوراے این پی نے کا کردار ادا کیا اس سے جگ ہنسائی ہوئی ہے۔
نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالغفور!-->!-->!-->…
اے این پی کے بعد پیپلز پارٹی بھی تیار، پی ڈی ایم آرپار
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی نے شوکاز ملنے پر مشتعل ہو کر پی ڈی ایم چھوڑنے کااعلان کردیا ، پیپلز پارٹی کی طرف سے بھی سخت جواب ملنے کی توقع ہے ۔
عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت نے پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس پر اہم اجلاس پشاور!-->!-->!-->…
نجی سکولز مالکان کا بندش کیخلاف، والدین کا فیس وصولی پر احتجاج
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پرائیوٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف احتجاج، سیکڑوں مظاہرین اسلام آباد پہنچے.
تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف احتجاجمیں بڑی تعداد میں اساتذہ، اور طلبہ و طالبات شریک ہیں جو!-->!-->!-->…
روسی وزیر خارجہ کا دورہ باہمی تعلقات کیلئے انتہائی اہم ہے، شاہ محمود
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہےروس کے ساتھ ہمارے دو طرفہ تعلقات میں بہتری آ رہی ہے، ہم ایک دوسرے کے ساتھ خطے میں تعاون کا ارادہ رکھتے ہیں.
روس کے وزیر خارجہ سرگئ لیوروف کے دورہ ء پاکستان کے!-->!-->!-->…
آٹھویں تک 28، بارہویں تک 18 اپریل تک سکول بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے ملک کے کورونا سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل اور 9 ویں سے 12 ویں تک کلاسز 18 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
یہ فیصلے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)!-->!-->!-->…
گیلانی تحریک عدم اعتماد سے سنجرانی کو ہٹا کر اپنا حق لیں، شاہد خاقان
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے میں تو یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ مانتا ہوں مگرخود یوسف رضا گیلانی نے قائد حزب اختلاف بننے کیلئے صادق سنجرانی سے ہار مان لی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان کی فضاء میں اڑتے ویڈیووائرل
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان نے پیراگلائیڈنگ کے دوران فضاء میں اڑتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈ یا پر ڈال دی۔
عظمیٰ خان مالم جبہ میں پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے خاصی لطف اندوز ہو رہی ہیں جب کہ اس دوران!-->!-->!-->…
پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے
ااسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے ہیں،حکومتی ارکان سے ووٹ لینے پر پیپلز پارٹی سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔
اپوزیشن کی دونوں سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹسز پی ڈی ایم کے!-->!-->!-->…
پاکستان نے 22 ممالک پر عائد سفری پابندیوں میں توسیع کر دی
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے کورونا وائرس کی وجہ سے 22 ممالک پر عائد سفری پابندیوں کی مدت میں 20 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔
یہ فیصلہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے خطرات بڑھنے کی وجہ!-->!-->!-->…
وزیراعظم صاحب مہنگائی کم نہیں کرسکتے تو گھبرانے کی اجازت دیں، خاتون
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمرا ن خان سے براہ راست گفتگو کے دوران ایک کالر خاتون نے درخواست کی کہ اگر آپ مہنگائی کم نہیں کر سکتے تو ہمیں گھبرانے کی تو اجازت دے دیں.
کالر نے بتایا کہ میں گھریلو خاتون ہوں، مہنگائی دن بدن!-->!-->!-->…