Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
صرف مقدمہ میں نامزدگی پر کسی کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ
اسلام آباد( ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ کسی بھی شخص کو محض مقدمے میں نامزد ہونے پر گرفتار نہیں کیا جاسکتا ہے
شیخوپورہ میں تین افراد کے قتل کے مقدمے کا سپریم کورٹ کی طرف سے فیصلہ جاری کیا گیاہے، تین افراد کے قتل!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے ماڈل ویلیج فراش ٹاؤن میں اپارٹمنٹس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، منصوبہ دو سال میں مکمل ہوگا.
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس منصوبہ!-->!-->!-->…
پاکستان پیپلز پارٹی کیا فیصلے کرنے جارہی ہے ؟
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان پیپلزپارٹی کیا فیصلے کرنے جارہی ہے اس حوالے سے ملک بھر میں انتظار کیا جارہاہے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس آئندہ اتوار کو بلاول ہاوس کراچی میں طلب کر!-->…
فوج پر تنقید کرنے پر 2سال قید اور5لاکھ روپے جرمانہ
فوٹو: سکرین گریباسلام آباد( ویب ڈیسک ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے کرمنل لا ترمیمی بل منظور کرلیا ہے جس کے تحت مسلح افواج پر تنقید کرنے والوں کو 2 سال قید اور 5 لاکھ روپے تک کا جرمانہ ہو سکے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ساکھ!-->!-->!-->…
روسی وزیرکی وزیراعظم، آرمی چیف سے ملاقاتیں،پیوٹن کو دورہ کی دعوت
اسلام اباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے دورے پر آئے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے جس میں عمران خان نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور خطے اوربین!-->!-->!-->…
ملک میں 97 لاکھ 93 ہزار نئے ووٹرز کا اندراج، 2538 خواجہ سرا شامل
اسلام آباد(وقار فانی)پاکستان میں ووٹرز کی تعداد میں 97 لاکھ 93 ہزار344 کا اضافہ ہو گیا ہے کل ووٹرزکی تعداد 11 کروڑ 57 لاکھ 48 ہزار 753 ہوگئی ہے۔
خواجہ سراء ووٹرز کی تعداد 2538 ہے۔پاکستان میں گزشتہ عام انتخابات 2018 کے وقت ووٹرز کی!-->!-->!-->…
جہانگیر ترین نے خاموشی توڑ دی، وزیراعظم عمران خان سے شکوہ
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ٹی آئی کے سینئر جہانگیر ترین نے بالآخر وزیراعظم عمران خان سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے کہتے ہیں میری وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے۔
لاہور کی بینکنگ کورٹ لاہور میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں جہانگیر!-->!-->!-->…
ویکسین خریداری پر تحفظات، ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کا این سی او سی کو خط
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا ویکسین کی خریداری کے حوالے سے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے سربراہ این سی اوسی اسدعمر کے نام مراسلہ لکھ اہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے خط میں سندھ حکومت کی ویکسین خریداری پر تحفظات!-->!-->!-->…
جہانگر ترین سے متعلق خواہش ادھوری رہ گئی،شہلا رضا کا ٹویٹ ڈیلیٹ
کراچی( ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کی دل میں چھپی خواہش سینئر رہنما شہلا رضا کے زریعے زبان پر آئی لیکن خبر حقیقت بننے سے قبل ہی شہلارضا کو اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنا پڑ گیا۔
شہلا رضا نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ جہانگیر آصف زرداری سے ملاقات!-->!-->!-->…
پاکستان آج جنوبی افریقہ کی ‘بی’ ٹیم سے تیسرا میچ کھیلے گا
ئسنچورین( سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور جنوبی کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا، میزبان ملک کی عملاً کل بی ٹیم میدان میں اترے گی ، پانچ کھلاڑی اپنے ملک کی ڈیوٹی چھوڑ کر پیسے بنانے بھارت پہنچ چکے ہیں۔
!-->!-->!-->…