Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
وزیراعظم آج یو این فنانسنگ فار ڈیویلپمنٹ فورم سے خطاب کرینگے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کی صدارت میں اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کونسل کے فنانسنگ فار ڈیویلپمنٹ فورم کا اجلاس آج ہو گا۔
وزیراعظم عمران خان فنانسنگ فار ڈیویلپمنٹ فورم کا افتتاح اور افتتاحی سیشن سے خطاب کریں گے،!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 5 نوجوان شہید کر دئیے
سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی افواج نے فائرنگ کرکے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں قابض افواج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا.
!-->!-->!-->!-->…
این اے75 حکمران جماعت کو شکست، ن لیگ کی نوشین افتخار کامیاب
ڈسکہ ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو شکست ہو گئی مسلم لیگ ن کی نوشین افتخار جیت گئیں۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-75 میں ہونے!-->!-->!-->…
جہانگیر ترین کو تشویش ہے تو وزیراعظم کو مل کر بتائیں، شاہ محمود
اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اوروزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر جہانگیر ترین کو کوئی تشویش ہے تو وہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرکے انھیں بتائیں۔
شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
جہانگیر ترین ایشو،30ارکان کی وزیراعظم سے ملاقات کی درخواست
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جہانگیر ترین کے معاملے پرتحریک انصاف کے 30 ارکان پارلیمنٹ، وزرا، مشیروں کے دستخطوں سے درخواست تیار کی ہے جس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی استدعا کی جائے گی تاکہ جہانگیر ترین کے ایشو پر بات کی جائے۔
تحریک!-->!-->!-->…
ڈسکہ ، این اے75 ضمنی انتخاب، پولنگ جاری
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب کے شہر ڈسکہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ 75کی نشست کیلئے آج دوبارہ ضمنی انتخاب ہو رہا ہے اور پولنگ کا عمل جاری ہے ، مسلم لیگ ن اور حکمران جماعت تحریک انصاف اپنی برتری ثابت کرنے کیلئے میدان میں موجودہیں۔
!-->!-->!-->…
ریپ سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر حکومتی ترجمان کی وضاحت
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ریپ کے حوالے سے بیان پر دنیا بھر میں تبصروں کے بعد حکومتی ترجمان نے اس پر وضاحت جاری کی ہے۔
حکومتی ترجمان نے وزیراعظم عمران خان کے چند دن قبل ریپ کے حوالے سے بیان کی وضاحت!-->!-->!-->…
وزیراعظم کے دورہ گلگت بلتستان کا نیا شیڈول جاری
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان کے گلگت بلتستان کے دورے کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے، وزیر اعظم اب 12 اپریل کو گلگت بلتستان جائیں گے۔
اس سے قبل وزیراعظم نے 5 اپریل کوگلگت بلتستان جانا تھا مگر موسم کی خرابی کے!-->!-->!-->…
افغان پارلیمان کے سربراہان کا اسد قیصر سے ٹیلیفون رابطہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے افغان چیئرمین سینیٹ فضل ہادی اور اسپیکر ولوسی جرگہ میر رحمان نے الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ کرکے دورہ ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے.
افغان پارلیمان کے سربراہان نے ٹیلیفون!-->!-->!-->…
رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کااعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے مہینے میں سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر میں اوقات کار پیر تا جمعرات اور ہفتہ صبح 10 تا شام 3!-->!-->!-->…