Browsing Category

نیشنل

شیخ رشید احمد کا جعلی بھتیجا 4 ساتھیوں سمیت مری میں گرفتار

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ‏مری ہوٹل سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید‬⁩ کا ایک جعلی بھتیجا اشفاق 4 رکنی گینگ کے ہمراہ گرفتار کر لیا گیا. ‏ذرائع کے مطابق جڑواں شہروں میں اشفاق نامی فراڈی جو کہ خود کو شیخ رشید احمد کا بھتیجا ظاہر کرتا تھا

سی پیک کا 3 سال سے کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں ہوا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وفاقی وزیر مواصلات سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ سی پیک کے جو منصوبے 2018 اور 2019 میں مکمل ہونا تھے ،وہ ابھی تک زیر التواء ہیں ۔تین سال میں کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں ہو سکا۔ ان خیالات کا

ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم 13 جولائی 1931 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ یوم شہدائے کشمیر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 13 جولائی 1931 کو مہاراجہ ڈوگرا کے فوجیوں

ٹریفک حادثہ کا زخمی اسپتال میں پانی بھر جانے سے چل پسا

ایبٹ آباد (شکیل تنولی ) ایوب میڈیکل کمپلیکس ہسپتال ایبٹ آباد کے آئی سی یو وارڈ میں بارش کا پانی داخل ہو جانے سے پبلک فرنٹ کے ممبر سید شانی شاہ کے کزن قاری مظہر ارشاد زندگی کی بازی ہار گئے ۔ بتایا گیاہے کہ 16 جون کو بالاکوٹ کے مقام پر

برطانیہ کے سیاہ فام فٹ بالرز کی شامت آگئی، وزیراعظم بھی بول پڑے

فوٹو: سوشل میڈیالندن( ویب ڈیسک) یورو کپ کے اختتام پر برطانیہ میں ہنگامے شروع ہو گئے ہیں جب کہ اٹلی میں روم سمیت کئی شہروں میں جشن منایا گیا ، اس دوران برطانیہ میں 21پولیس اہلکار زخمی ہوئے جب کہ روم میں جشن کے دوران 2افراد ہلاک اور15زخمی ہو

پشاور قومی جرگہ کا واپڈا ہاوس کا گھیراؤ کرنے، تالا لگانے کا اعلان

پشاور(ویب ڈیسک)پشاور قومی جرگہ نے کل دوپہر دو بجے بجلی کی ناراوا لوڈشیڈنگ کے خلاف واپڈا ہاوس کا گھیراو کر کے واپڈا ہاوس کو تالا لگانے کا اعلان کر دیا. قومی جرگہ کے ترجمان اور ن لیگ کے رہنما ارباب خضرحیات کے مطابق اس بات کا فیصلہ قومی

خیبرپختونخواہ میں پہلی بار ڈرائیورز کیلئے ایجوکیشن سینٹر قائم

ایبٹ آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا میں پہلی دفعہ ایبٹ آباد ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کے لیے ایجوکیشن سینٹر قائم کر دیا ہے. اس حوالے سے پروقار تقریب کے دوران مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی نے افتتاح کیا

افغانستان کی صورتحال پر تیاری کررکھی ہے،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(ویب ڈیسک)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ اپنی سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے امریکہ کوافغانستان سے ذمے داری سے انخلا کرنا چاہیے تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنے میجر جنرل بابر افتخار نے نجی ٹی وی سے

عمران خان نے سودا کیا پھر کشمیر پر خاموشی اختیارکرلی، مریم نواز

شاردہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ انھوں نے ٹرمپ سے ملاقات میں کشمیر کا مقدمہ ہار دیا اور سودے بازی کرلی ہے۔ وادی نیلم کے علاقے شاردہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے

انگلینڈ نے پاکستان کو 53 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی

لندن (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 53 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی. لارڈز میں کھیلے جا رہے دوسرے میچ میں پاکستان کے بلے باز بیٹگ کرنے میں ناکام رہے اور امام الحق ایک رنز بنا آوٹ ہوئے، 25 کے