Browsing Category

نیشنل

افغانستان میں سیاسی حل کیلئے امن قائم ہونا ضروری ہے، وزیراعظم

تاشقند( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیاہے کہ افغانستان میں سیاسی حل چاہتے ہیں اور اس کیلئے ضروری ہے کہ خطے میں امن قائم رہے کیونکہ افغانستان میں امن ہمسایہ ممالک اور خطے کے لیے ضروری ہے۔ تاشقند میں پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے

افغان مسلہ پر پاکستان کی عالمی کانفرنس، وزیراعظم کا کرزئی سے رابطہ

فوٹو: الما نیٹر فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان کا افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جب کہ موجودہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ وزیراعظم عمران خان بھی ازبکستان میں جنوب اور

افغان فورسز کے رشوت میں اکٹھے کئے 3ارب روپے طالبان کو مل گئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک)طالبان کو افغان سکیورٹی فورسز سے ہی غیبی مالی مدد مل گئی ،افغان فورسز سے چھینی گئی چیک پوسٹوں سے 3 ارب پاکستانی روپے طالبان کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔ میڈیا پر برآمد ہونے والے نوٹوں کی دتھیوں کے ڈھیر دکھائے جارہے ہیں ،

نوکری کے بہانے 20سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی ، سرکاری افسر گرفتار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سرکاری ہاسٹل میں 20 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا گریڈ 17کا سیکشن آفیسر گرفتار کر لیاگیا مقدمہ بھی درج ہو گیا۔ تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے ملزم کو گرفتار

سابق صدر پاکستان ممنون حسین انتقال کر گئے

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق صدر پاکستان ممون حسین 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، بیٹے ارسلان ممنون نے والد کی موت کی تصدیق کی۔ ممنون حسین مسلم لیگ ن کے آخری دور حکومت میں صدارت کے منصب پر فائز رہے ، وہ نواز شریف کی قریبی ساتھیوں

کوہستان بس حادثہ پر چین اور پاکستان کا موقف سامنے آگیا

بیجنگ ( ویب ڈیسک )چین نے کوہستان میں بس حادثہ کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان نے چینی شہریوں، کمپنیوں، پروجیکٹس اور اداروں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان

بڑی عید پر بھی ٹرانسپورٹ بند، سیر کیلئے ویکسی نیشن شرط

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس کو مزید پھیلانے سے بچانے کیلئے حکومت نے عیدالاضحی پر بھی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کی تیاری کرلی ، تفریح مقامات بھی صرف ویکسی نیشن سرٹیفکیٹس دکھانے والے افراد جاسکیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے

داسو میں ٹریفک حادثہ،9چینی باشندوں سمیت13افراد ہلاک

فوٹو: فائل داسو( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کوہستان میں بس حادثہ کے نتیجہ میں 9چینی باشندوں سمیت 13افراد ہلاک اور متعد د زخمی ہو گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ اور کوہستان پولیس حکام نے بس حادثہ میں 13 افراد کے مرنے کی تصدیق کی ہے جن میں 9 چینی

انگلینڈ کا کلین سوئپ ، باولرز نے کپتان کی سنچری پر پانی پھیر دیا

لندن(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستانی باولرز نے کپتان بابراعظم کی سنچری پر پانی پھیر دیا اور باولرز 332جیسے پہاڑ ہدف کے باوجود انگلینڈ کو میچ اور سیریز میں کلین سویپ سے نہ بچا سکے. میزبان برطانیہ نے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان

انڈین شہر لدھیانہ میں پاکستانی کپڑوں کی دکان کھل گئی

اسلام آباد(شکیل تنولی) انڈیا کے شہر لدھیانہ میں پاکستانی کپڑوں کے برانڈ کی شاپ کھل گئی ہے جہاں مقامی خواتین کیلئے پاکستانی برانڈ کے کپڑے سستے داموں دستیاب ہیں. یہ دکان لدھیانہ کی خاتون پنیت کور نے کھولی ہے اور وہ اس بات پر بہت خوش ہیں