Browsing Category

نیشنل

مریم نواز کے بیٹے نے انڈین گانا گا کر سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کیپٹن صفدر اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے نکاح کے روز گلوکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے گانا گا کر سب کو حیران کر دیا. جنید صفدر نے اپنے نکاح کی تقریب میں انڈین گانا گایا جس کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے

پیوٹن وعمران کا رابطہ، افغان عوام کی مدد کیلئے آگے آئیں، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ٹیلیفونک کر کے افغانستان کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے استحکام کیلئے اہم

بیرون ممالک میں پاکستانیوں کو ڈرائیونگ لائسنس میں سہولیات پر مفاہمت

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن اور موٹروے پولیس نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ مفاہمتی یاداشت کے بعد اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی جانب سے

طالبان کی دھمکی کام کرگئی،جو بائیڈن کا31اگست تک انخلاء کا اعلان

فوٹو: فائل واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے افغان طالبان کی وارننگ کے بعد 31 اگست تک افغانستان سے انخلاء یقینی بنانے کا اعلان کردیا امریکی صدر کا کہنا ہے کہ جتنا جلدی ہم ختم کریں گے اتنا ہی بہتر ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی

امریکہ 31اگست تک ہر صورت انخلاء مکمل کرے، طالبان کی وارننگ

کابل( زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکہ اور طالبان کے درمیان افغانستان سے انخلاء کے معاملے پرصورتحال بگڑنے کے خدشات پیدا ہور ہے ہیں ،طالبان نے واضح کردیاہے کہ 31اگست کے بعد غیر ملکی افواج کی موجودگی کو قبضہ میں توسیع تصورکیا جائے گا۔

مردوں کےعوامی مقامات داخلے پر پابندی کے بیان پر قائم ہوں، بختاوربھٹو

فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ میں مردوں کے اکیلے عوامی مقامات میں داخلے پر پابندی کے بیان پر قائم ہوں ۔ بختاور بھٹو زرداری نے نئے بیان میں

غیر ملکی ایجنسیاں افغان عوام کو بغاوت پر اکسا رہی ہیں، حکمت یار

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے کہاکہ امن دشمن افغانستان میں ایک مستحکم اور مضبوط مرکزی حکومت نہیں چاہتے، بعض غیرملکی خفیہ ایجنسیاں افغان عوام کو بغاوت پر اکسا رہی ہیں۔ حزب اسلامی کے سربراہ

چینی باشندے افغانستان میں اسلامی رسم و رواج کی پابندی کریں، چین

کابل( ویب ڈیسک)چین نے افغانستان میں مقیم اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ سب چینی باشندے اسلامی رسم و رواج کی سختی سے پابندی کریں۔ کابل میں چینی سفارت خانے کی طرف سے خصوصی اعلامیہ میں جاری کیا گیاہے جس میں اپنے شہریوں کو نئی ہدایات جاری کی

عمران خان کے سامنے کہتا ہوں اعظم سواتی فراڈی ہے، زرگل خان

فوٹو:فائل مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے رہنما زرگل خان نے عمران خان کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی کو سینیٹر بنانے کا میں عوام کو کیا جواب دوں؟مولانا فضل الرحمان نے پیسے لے کر اعظم سواتی کو سینیٹر بنایا

عمران خان کی ایک خوبی آج بھی اچھی لگتی ہے، ریحام خان

فوٹو:فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ریحام خان نے اپنے سابق شوہر عمران خان کے خلاف بولتے بولتے اچانک ان کی تعریف کردی اور کہا کہ مجھے عمران کی ایک خوبی آج بھی بہت پسند ہے ۔ لندن میں ایک انٹرویوکے دوران وزیراعظم عمران خان کی سابق