Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
افغان طالبان کا پنجشیر پر قبضہ کا دعویٰ، احمد مسعود فرار
کابل (ویب ڈیسک) طالبان نے مزاحمتی گروپ کو شکست دے کر پنجشیر پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا جارہا ہے کہ مزاحمتی گروپ کے سربراہ احمد مسعود اور امر اللہ صالح میدان چھوڑ کر بھاگ نکلے ہیں.
افغان طالبان کی طرف سے پنجشیر کے 34 اضلاع کا…
خطے میں دیر پا امن کیلئے مسلہ کشمیر کا فوری حل چاہتے ہیں، ترجمان طالبان
کابل( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترجمان طالبان سہیل شاہین نے ایک بار پھر انتباہ کیا ہے کہ بھارتی میڈیا طالبان مخالف پراپیگنڈا سے باز ا ٓ جائے ۔
افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے واضح کیاہے کہ امارت!-->!-->!-->…
افغانستان کو تنہا چھوڑا تو خانہ جنگی کے خطرات پیدا ہونگے، وزیر خارجہ
فوٹو: ریڈیو پاکستان
اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیاہے کہ اگر افغانستان کو تنہا چھوڑا گیا تو یہ ملک پھر خانہ جنگی جیسے بحران میں جانے کا خطرہ ہے ، انھوں نے کہا کہ کئی بار کہہ چکے ہیں ہمارا افغانستان!-->!-->!-->…
ترقی پذیر ممالک کیلئے غذائی اجناس کی قلت بڑا چیلنج ہے، عمران خان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے دنیا بھر کے ترقی پذیرملکوں کیلئے غذائی قلت سب سے بڑا چیلنج ہے۔
چین میں منعقدہ فورم سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دنیامیں ماحولیاتی تبدیلی،غربت،غذائی عدم!-->!-->!-->…
پنجاب میں سرکاری و نجی سکولز 6ستمبر سے بند کرنے کا فیصلہ
لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب حکومت نے ایک بار پھر صوبے میں کوارونا وائرس کی صورتحال بگڑنے پر صوبے میں تمام سرکاری و نجی سکولز بند کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔
صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے صوبہ بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکولز 6 ستمبر تا!-->!-->!-->…
حیدر علی نے پاکستانی پرچم سر بلند کردیا، ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کے حیدر علی نے ٹوکیو پیرالمپکس میں مردوں کے ڈسکس تھرو مقابلے میں اپنے ملک کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی اورگولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں فاتح حید ر علی کو مبارکباد دینے والوں کا!-->…
مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کیلئے آواز بلند کرنے کاحق رکھتے ہیں، ترجمان طالبان
کابل( ویب ڈیسک ) طالبان کی طرف سے واضح کیا گیاہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے لیے آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں تاہم کسی بھی ملک کے خلاف مسلح آپریشن کی کوئی پالیسی نہیں ہے۔
دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے!-->!-->!-->…
علی گیلانی کی میت بھارتی فوج نے قبضہ میں لے کر دفنا دی
سری نگر(ویب ڈیسک) بھارت انتقال کے بعد بھی سینئر حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے جسدخاکی سے بھی خوفزدہ تھا بھارتی فورسز نے علی گیلانی کا جسد خاکی قبضے میں لے کر نامعلوم مقام پر تدفین کر دی.
عبداللہ گیلانی کے ویڈیو بیان میں کہا!-->!-->!-->…
امریکہ نے پاکستان سے لوٹے گئے نوادرات پاکستان کو واپس کردیئے
فوٹو: پاکستانی قونصلیٹ امریکہواشنگٹن( ویب ڈیسک)پاکستان سے لوٹ کر امریکہ لے جائے گئے 33 لاکھ ڈالر مالیت کے 104 نوادرات کے نمونے امریکہ نے پاکستان کو واپس کر دیئے ہیں۔
اس حوالے سے عرب نیوز کے مطابق مین ہٹن کے ڈسٹرکٹ اٹارنی سائیوینس جونیئر!-->!-->!-->…
ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کی دیگر رہنماوں کے ہمراہ ملاعمر کی قبر پر حاضری
فوٹو: سوشل میڈیا
زابل( ویب ڈیسک )طالبان کی اعلیٰ قیادت افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء مکمل ہوتے ہی اپنے بانی امیر ملا عمر کی قبر پر فاتحہ خوانی کیلئے زابل پہنچ گئی۔
افغان میڈیا کے مطابق زابل پہنچنے والے قافلے کی قیادت طالبان کے!-->!-->!-->!-->!-->…