Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
ہمارا نظام حکومت پہلے اپنا فائدہ دیکھتا ہے پھر عوام کا، وزیراعظم
نتھیا گلی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں ۔ ملک میں سیاحت کیبے پناہ پوٹیشنل سے مستفیدہونے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں ۔
وزیراعظم نے نتھیاگلی میں بین الاقوامی…
مصباح الحق اور وقار یونس عہدوں سے دستبردار، ثقلین اورعبدالرزاق کی انٹری
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز میں بحیثیت عبوری ذمہ داریاں نبھائیں گے۔…
پاکستان ہمارے ساتھ کھڑا ہے،اسکی تشویش جائزہے دور کرینگے، ذبیح اللہ
کابل( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترجمان طالبان نے کہاہے ہمسایہ ہونے کے ناطے مختلف معاملات پر پاکستان کی تشویش جائز ہے ، جن معاملات پر پاکستان کو تشویش ہے انہیں حل کریں گے جب کہ ہماری سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔
ان خیالات کااظہار…
ورلڈ کپ ٹیم اعلان، عمادوسیم ، اعظم خان شامل، شعیب ملک اور سرفراز ڈراپ
چیف سلیکٹر محمد وسیم نے پاکستان کی قومی ٹیم کا اعلان کیا
علی گیلانی کاجسد خاکی چھیننا ،مقدمہ بنانافاشزم کی مثال ہے، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے حریت رہنما سید علی گیلانی کا جسد خاکی چھینے کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام بھارتی فاشزم کی ایک اور مثال ہے۔
عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ92سال کے سید…
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور وزیراعظم عمران خان کا ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اوروزیراعظم عمران خان کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں وزیراعظم نے افغانستان میں معاشی استحکام کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنے پر زور دیا۔
وزیراعظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے…
عمران خان کو میں نے باولنگ کرنے سے روک دیا تھا، روی شاستری
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ روی شاستری نے پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کے کھیل کی تعریف کرتے ہوئے انھیں بہترین کپتانوں میں سے ایک قرار دیا ہے ، ساتھ ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے عمران خان کو باولنگ کرنے…
وسیم اکرم کا 10ماہ بعد بیٹی سے ملاقات کا جذباتی منظر ، ویڈیو وائرل
سڈنی( ویب ڈیسک ) سابق کپتان قومی ٹیم و اسٹار آل راونڈر وسیم اکرم دس ماہ بعد جب آسٹریلیا میں اپنی بیٹی سے ملاقات کی دونوں کی ملاقات کے جذباتی دیدنی تھے ویڈیو وائرل ہو گئی۔
بیٹسمینوں کیلئے ایک عرصہ تک خوف کی علامت رہنے والے وسیم اکرم نے…
شہباز شریف نے رمضان شوگر ملز سے متعلق عدات کو کیابتایا؟
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25ستمبر تک توسیع
آئی ایس آئی کے سربراہ طالبان شوریٰ کی دعوت پر کابل پہنچ گئے
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمیدطالبان شوریٰ کی دعوت پر وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے سینئر صحافی کامران خان نے ٹوئٹر پر پر بیان میں یہ خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ…