Browsing Category

نیشنل

جان محمد جمالی بلوچستان اسمبلی کے بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہو گئے

کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلوچستان عوامی پارٹی کے نامزد کردہ جان جمالی بلوچستان اسمبلی کے بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ جام کمال کے استعفیٰ اور عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بن جانے کے باعث اسپیکر صوبائی اسمبلی کا منصب خالی ہواتھا جس…

قانون کے تحت بات ہوگی، کسی گروپ کا دباو قبول نہیں کرینگے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کسی گروپ یا عناصر کو حکومت پر دباؤ ڈالنے یا امن عامہ کی صورتحال بگاڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت قانون نافذ…

افغانستان کو بھی شکست ،آصف علی نے تباہی پھیر دی

دبئی(خان افسر تنولی)پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں افغانستان کو بھی پانچ وکٹوں سے شکست دے دی،آخری2 اوورز میں 24 رنز درکار تھے آصف علی 4 چھکے مار کر 19 ویں اوور میں گیم فنشڈ کر دی. پاکستان کی طرف سے کپتان بابراعظم نے 51،فخر زمان 30،آصف علی 25…

نعمان نیاز نے جو کیا ایسا تو صدر اور وزیراعظم بھی نہیں کرسکتا، علی محمد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے پی ٹی وی کسی کی ملکیت نہیں ہے جیسے ٹی وی اینکر نعمان نیاز نے جو حکم دیا ایسا صدر یا وزیراعظم بھی نہیں کرسکتا، نعمان نیاز نے شعیب کی نہیں پوری قوم کی بے…

سرکاری ٹی وی تنازعہ، سارے بے اختیار، مذمتوں کی بھرمار، اینکر برقرار

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سرکاری ٹی وی چینل پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ساتھ بدسلوکی پر مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی طرح ڈپٹی اسپیکر ، وزراء اور سینیٹرز بھی اثر اینکر کے سامنے بے بس ہیں اور شہریوں کی طرح مذمت…

ہمارے بھائی ہومان جاو، گولیاں چلاتے آگے بڑھے توروکنا تو پڑیگا، وزیر داخلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کالعدم تنظیم کے سربراہ سعد رضوی سے دو تین ملاقاتیں ہوئی ہیں تاہم ابھی بات بنی نہیں ہے جمعے اور ہفتے کو بھی سعد رضوی سے بات ہوگی۔

ایک ہوتے تھے’ ڈاکٹر نعمان نیاز’سرکاری ٹی وی سے آف ایئر کردیاگیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شعیب اختر کو سرکاری ٹی وی کے پروگرام سے نکل جانے کاحکم دینے والے سرکاری ٹی وی کے افسر و میزبان ڈاکٹر نعمان کو آف ایئر کردیاگیا۔ اس حوالے سے قائم انکوائری کمیٹی نے اسپیڈ اسٹار سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کے…

شعیب اختر سے بدتمیزی ، ڈاکٹر نعمان نیازابتدائی رپورٹ میں قصور وار قرار

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیڈ اسٹار سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کے خلاف سرکاری سپورٹس ٹی وی پر بدتمیزی اور انھیں پروگرام چھوڑ کر چلے جانے کا کہنے پر انکوائری کمیٹی کے ابتدائی رپورٹ میں ڈاکٹر نعمان نیاز کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ اس…

قومی بیانیہ پر حکومت یکسو اورعوامی حمایت بنیادہونی چایئے، معید یوسف

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ بیانیہ تخلیق کرنے کے لیے کچھ بنیادی پیشگی شرائط درکار ہوتی ہیں جن میں ایک پوری حکومت کا یکساں موقف ہونا ہے قومی بیانیہ کو اگر عوام کی حمایت نہ حاصل ہو تو اسے حاصل…