Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
الیکشن کمیشن ای وی ایم پر الیکشن کروائے تب فنڈز ملیں گے، فواد چوہدی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ قانون میں تبدیلی کے بعد آئندہ انتخابات ای وی ایم پر کرانا لازم ہے الیکشن کمیشن ای وی ایم پر الیکشن کروائے تب فنڈز ملیں گے، فواد چوہدی نے واضح کردیا۔
فواد…
کسی ملک پر کرپٹ لیڈر کا آ جانا عذاب سے کم نہیں ہوتا، وزیراعظم
جہلم(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم نے کہا ہے کلونیل ازم کی وجہ سے مسلمان ذہنی غلام ہیں، عمران خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ
مغربی کلچر ہماری تباہی کی بڑی وجہ ہے۔
وزیراعظم نے جہلم میں القادر یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں…
سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کوڈھائی ماہ کیلئے گیس بند کردی گئی
کراچی( ویب ڈیسک )سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کوڈھائی ماہ کیلئے گیس بند کردی گئی ، یہ فیصلہ گیس کے بحران کے باعث کیاگیا ہے۔
اس حوالے سے سوئی سدرن کی جانب سے کہا گیاہے کہ غیر برآمدی صنعتوں کو پہلے ہی گیس کی سپلائی بند کردی ہے، اب سی این جی…
نامور سینئر صحافی محمد ضیاء الدین انتقال کر گئے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے نامور سینئر صحافی محمد ضیاء الدین انتقال کر گئے ، مرحوم تقریباً60سال تک شعبہ صحافت سے وابستہ رہے۔
ضیاء الدین گزشتہ کچھ ہفتوں سے علیل اور زیر علاج تھے پیر کی صبح خالق حقیقی سے جا ملے، ضیاء الدین…
میراکہا گیا فلیٹ لے لیا، کس کس کی انکوائری کریں؟اطہر من اللہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کے حوالے سے درخواست کی اسلام آبادہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ آڈیو کیس جن کا ہے وہ عدالت آنے میں دلچسبی…
شادی سے پہلے جنسی تعلقات قائم کرنا اب جرم نہیں ہوگا
فوٹو: فائل
ابو ظہبی( ویب ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں شادی سے پہلے جنسی تعلقات قائم کرنا اب جرم نہیں ہوگا،نئی اصلاحات کے تحت یو اے ای نے 40 قوانین میں تبدیلیاں کر دی ہیں جن میں شادی سے پہلے جنسی تعلقات کو بھی جرائم کی فہرست سے نکالنا شامل ہے۔…
سیاست میں طاقتور لوگوں نےمیری کردارکشی کی، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سیاست میں طاقتور لوگوں نےمیری کردارکشی کی، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایسا تب ہوا جب میں سیاست میں آیا، پہلے مجھ سے کسی کو کوئی مسلہ نہیں تھا.
امریکی اسکالر شیخ حمزہ یوسف کو انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا جب میں نے سیاست…
کورونا کی نئی قسم جرمنی، اٹلی اور برطانیہ بھی پہنچ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا کی نئی قسم جرمنی، اٹلی اور برطانیہ بھی پہنچ گئی ہے جس کے بعد ان ممالک میں حفاظتی انتظامات کئے جارہے ہیں۔
میڈیا رپورٹس میں جرمنی کی وزارت صحت کے حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جنوبی جرمنی کی ریاست…
پاکستان نے ہانگ کانگ سمیت 7ممالک کی فلائٹس پر پابندی لگادی
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے ہانگ کانگ سمیت 7ممالک کی فلائٹس پر پابندی لگادی،ہفتہ کو افریقی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد پاکستان نے چھ ممالک سے پروازوں پر پابندی عائد کی۔
کورونا وائرس پر کنٹرول کرنے کے لیے…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو15دسمبر کو ریورس گیئر لگے گا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو15دسمبر کو ریورس گیئر لگے گا،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی اچھی خبر آئے گی۔
وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے 15 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی…