Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کیلئے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کیلئے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے بتایا گیاہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیوں پر کام 7 جنوری…
کورونا میں تباہ معیشتوں کا ٹیکنالوجی کمپنیوں نے فائدہ اٹھایا، وزیراعظم
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی مہنگائی میں ہمیں مہنگی درآمدات کرنا پڑیں، پاکستان میں مہنگائی کے بحران کی ایک وجہ یہ بھی کہ کورونا کے باعث عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ ہوا اور درآمدات کیلئے ہمیں اضافی…
حکومت بھنگ پراجیکٹس کی سرپرستی کرنا چاہتی ہے ، شبلی فراز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر شبلی فراز نے بھنگ کی کٹائی کا افتتاح کردیا، سرکاری سطح پرتیار کی گئی بھنگ کا وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے روات میں افتتاح کیا۔
اسلام آباد کے علاقے روات سنٹر میں سوا ایکڑ پر بھنگ کی…
وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے کیخلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج
اکوڑہ خٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے کیخلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس اسحاق خٹک کے خلاف ہوائی فائرنگ کرنے پر ایکشن لیا۔
وزیر دفاع پرویز خٹک کے صاحبزادے اسحاق خٹک نے الیکشن جیتنے کی خوشی میں ہوائی…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات میں وزیراعظم کااظہار برہمی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات میں وزیراعظم کااظہار برہمی،سفارشی اور رشوت کلچر ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا آئندہ خود چناو کے عمل میں شامل رہنے کا عندیہ دیا۔
ذرائع کے مطابق…
بھارت کی امریکی پابندی کے باوجود روسی میزائل سسٹم کی تنصیب
فوٹو: اے ایف پی
نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت کی امریکی پابندی کے باوجود روسی میزائل سسٹم کی تنصیب شروع ہے بھارتی پنجاب میں ایس 400 دفاعی میزائل سسٹم کی تنصیب جاری ہے.
یہ اعلان روسی فیڈرل سروس فار ملٹری ٹیکنیکل کوآپریشن (ایف ایس ایم ٹی سی) کے…
عابد علی کو دوسرا اسٹنت بھی لگا دیا گیا، 2 ماہ آرام کا مشورہ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کو دوسرا اسٹنت بھی لگا دیا گیا، 2 ماہ آرام کا مشورہ دیا گیا ہے اس کے بعد ڈاکٹر کی مشاورت سے میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا جائے گا.
ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا انجیو پلاسٹی کے بعد ویڈیو پیغام وائرل ہوا…
مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو کلپ نے تہلکہ مچا دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو کلپ نے تہلکہ مچا دیا، دو نجی ٹی وی چینلز کے نام لے کر اپنی “میڈیا مینجمنٹ” خود بے نقاب کر رہی ہیں.
سوشل میڈیا پر مختصر سی آڈیو کلپ میں مریم نواز مبینہ…
ماضی میں حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالر تھے، عمران خان
ئفوٹو: وزیراعظم آفس
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے کہا ہے بدقسمتی سے ماضی میں حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالر تھے، عمران خان کا کہناہے کہ پاکستان نے اپنے لوگوں کے مفاد کے خلاف ہی خارجہ پالیسی بنائی۔
دفتر خارجہ میں ایک تقریب سے…
پاکستان کا ملکی ساختہ بابر کروزمیزائل ون بی کا کامیاب تجربہ
فوٹو: فائل
راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان کا ملکی ساختہ بابرکروزمیزائل ون بی کا کامیاب تجربہ ،صدر وزیراعظم اور آرمی چیف نے سائنسدانوں اورانجینئرز کومبارکباد دی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل لانچنگ کا مشاہدہ کمانڈر آرمی اسٹریٹجک…