Browsing Category

نیشنل

شہباز پارٹی صدر ،لیکن’ امیدوار وزیراعظم’ پرفیصلے کااختیار نوازشریف کا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )شہباز پارٹی صدر ،لیکن' امیدوار وزیراعظم' پرفیصلے کااختیار نوازشریف کا ہے، مریم نواز نے یہ بات اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں واضح کی ہے۔ مریم نواز نے میڈیاسے بات چیت میں کہا کہ…

الیکشن کمیشن نتائج میں تاخیر کی تحقیقات کرے، پیپلزپارٹی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نتائج میں تاخیر کی تحقیقات کرے، پیپلزپارٹی کا مطالبہ، پشاور میں 14 پریزائیڈنگ افسران کے لاپتا ہونے کی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے. پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کی جانب سے چیف الیکشن…

کرکٹر یاسر شاہ کی لڑکی سے زیادتی پر کرکٹ بورڈ کا موقف

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کرکٹر یاسر شاہ کی لڑکی سے زیادتی پر کرکٹ بورڈ کا موقف سامنے آگیا ہے یاسر شاہ پر 14 سالہ لڑکی سے زیادتی میں معاونت کا الزام عائد کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کے مطابق فی الحال اس حوالے سے…

وزیراعظم عمران خان اوراسحاق ڈار نااہل ہونے سے بچ گئے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان اوراسحاق ڈار نااہل ہونے سے بچ گئے، وزیراعظم کے خلاف تین سال قبل دائر کردہ درخواست کی سماعت کی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر پٹیشن واپس لینے کی بنیاد پر…

شعیب ملک کے بھتیجے حریرہ نے قائد اعظم ٹرافی میں ٹرپل سنچری بنا ڈالی

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) شعیب ملک کے بھتیجے حریرہ نے قائد اعظم ٹرافی میں ٹرپل سنچری بنا ڈالی، حریرہ گزشتہ روز 243پر ناٹ آوٹ لوٹے تھے آج چوکا لگا کر انھوں نے ٹرپل سنچری بنالی۔ قائد اعظم ٹرافی میں ناردرن کی نمائندگی کرنے والے محمد حریرہ نے…

وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی یا پتھراو؟ متضاد دعوے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی یا پتھراو؟ متضاد دعوے سامنے آئے ہیں تاہم شبلی فراز کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں ہجوم نے ان پر حملہ کیا لیکن وہ معجزانہ طور پر بچ گئے. وفاقی وزیر سائنس…

سعودی وزیر خارجہ کی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی وزیر خارجہ کی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں خطے کی صورتحال اور افغان امور پر بات چیت کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف نے کہا کہ او آئی سی کا غیر معمولی…

افغانستان میں عدم استحکام سے مہاجرین کا مسئلہ پیدا ہو جائے گا، عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغانستان میں عدم استحکام سے منفی سوچ رکھنے والے عناصرمضبوط ہوں گے، افغانستان میں عدم استحکام سے مہاجرین کا مسئلہ پیدا ہو جائے گا، عمران خان نے کہا ہمیں صورتحال کا ادراک کرنا ہے ۔ اسلام…

وزیراعظم عمران خان کے جملہ’گھبرانہ نہیں ہے’ پر فلم بن گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے جملہ'گھبرانہ نہیں ہے' پر فلم بن گئی ہے اور اس فلم کا آفیشل ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ فلم کے ٹیزر ریلیز کے زریعے مرکزی اداکاروں کی جانب سے مداحوں کو خوشخبری دی گئی ہے کہ یہ فلم آئندہ برس ریلیز ہوگی اور…

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا شروع

فوٹو : فائل  ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، دن بھر پولنگ کے دوران بعض جگہوں پر لڑائی جھگڑے کےواقعات بھی ہوئے۔ بلدیاتی انتخابات کی پولنگ شام 5 بجے ختم ہو گئی تھی جبکہ زیادہ تر…