Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پی ٹی آئی خاتون رکن اسمبلی پر فائرنگ کرنے والا شوہر گرفتار، عدالت پیش
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پی ٹی آئی خاتون رکن اسمبلی پر فائرنگ کرنے والا شوہر گرفتار، عدالت پیش کیا گیا ، عدالت نے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔
تحریک انصاف کی رکن اسمبلی پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا جس کا…
سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی حالت تشویشناک
فوٹو: فیس بک
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی حالت تشویشناک، اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پر ہیں۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک گزشتہ 10 روز سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں…
زیر التواء مقدمات کو بوجھ کم کرنا ہے، نئے چیف جسٹس کا عزم
فوٹو: اے پی پی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا ، ان کا کہناہے کہ وکلاء تیاری کرکے آئیں ہم نے زیر التواء مقدمات کو بوجھ کم کرنا ہے، نئے چیف جسٹس کا عزم
جسٹس عمر عطا بندیال…
جسٹس فائز عیسی نے گورنر بلوچستان کی گاڑی کو چالان کروا دیا
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسی ایوان صدر سے پیدل سپریم کورٹ پہنچے اس دوران انھوں نے گورنر بلوچستان کے اسکواڈ کی گاڑی کا چالان کروا دیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی حلف برداری تقریب…
نواز شریف کو جب خطرہ ہوا تب ہی پارلیمان کی یاد آئی، بلاول
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پیپلز پارٹی نے حکومت پر تنقید کرتے کرتے مسلم لیگ ن کو بھی چیلنج دے ڈالا ، بولے اگر ن لیگ کے پاس پی ٹی آئی کے 34ایم این ایز ہیں حکومت گراکر دکھائیں، بلاول بھٹو نے واضح کیا کہ لانگ مارچ حکومت کے خلاف چارج شیٹ…
ڈاکوؤں سے مقابلہ ہے یہ قانون کے نيچے نہيں آنا چاہتے، عمران خان
بہاولپور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے کہا ہے کہ اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ چوروں کا ٹولہ ہے، یہ سمجھتے ہیں کہ چوری کریں گے اور معافی مل جائے گی.
بہاولپور ڈویژن کے لیے ’نیا پاکستان صحت کارڈ‘ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم…
نواز شریف کو ڈاکٹرز نے پاکستان جانے سے پھر روک دیا
لندن(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو ڈاکٹرز نے پاکستان جانے سے پھر روک دیا، ان کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروادی گئی ہے.
لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کی 3 صفحات پر مشتمل طبی رپورٹ وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے جمع…
تاحیات نااہلی پر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تاحیات نااہلی پر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئی ہے، بار نے اعتراض کے خلاف اپیل میں جانے کا فیصلہ کیا ہے.
ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس کی طرف سے کہا گیا ہے کہ تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ کا پانچ…
سی پیک منصوبے تھرکول بلاک ’ون‘ سے کوئلہ نکل آیا
فوٹو : سوشل میڈیا
کراچی(ویب ڈیسک)سی پیک منصوبے تھرکول بلاک ’ون‘ سے کوئلہ نکل آیا ہے، یہ کوئلہ بلاک ’ون‘کی 145میٹر کھدائی کے دوران دریافت ہوا ، سائٹ پر موجود پاکستانی انتظامیہ اور چین کے ماہرین نے اس سنگ میل پر جشن منایا۔
اس موقع پر اس…
ٹی ٹی پی کمانڈر رفیع اللہ گروپس کی باہمی لڑائی میں ہلاک ہو گیا
فوٹو: ٹوئٹر خالد محمود
اسلام آباد ( ویب ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان یعنی ٹی ٹی پی کمانڈر رفیع اللہ گروپس کی باہمی لڑائی میں ہلاک ہو گیاہے،بتایا جاتاہے کہ پیسہ اورعہدوں کے معاملے پر مختلف گروہوں کی لڑائی ہے جو شدید شدت اختیار چکی ہے۔…