Browsing Category

نیشنل

جموں و کشمیر تنازعہ کی غیر متزلزل حمایت پر چین کا شکریہ

بیجنگ(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے جموں و کشمیر تنازعہ کی غیر متزلزل حمایت پر چین کا شکریہ ادا کیا ہے. بیجنگ میں جمعہ کو چین کے تھنک ٹینکس' جامعات اور پاکستان اسٹڈی سینٹر کے سربراہوں اور نمائندوں سے ایک خصوصی اجلاس سے خطاب عمران…

صوبہ ہزارہ بل وزیراعظم و سیاسی قیادت کا منتظر ہے، سردار یوسف

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف نے کہا ہے وزیر اعظم سمیت پوری قومی قیادت ہزارہ کو صوبہ بنانے کا وعدہ کرے ، سردار یوسف نے کہا کہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے مشکور ہیں کہ انھوں نے ہزارہ کی قیادت کا…

خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ملتوی

ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے ہیں ، یہ حکم نامہ پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے جاری کیاہے 27 مارچ کو خیبر پختونخوا میں دوسرے مرحلے کے انتخابات ہونے تھے۔ پشاور ہائی کورٹ…

وزیراعظم عمران خان چارروزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان چارروزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں وہ سرمائی اولمپکس کی تقریب میں شرکت اور چینی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے بیجنگ پہنچنے پر چین کے نائب وزیر خارجہ Wu Jianghao نے ایئرپورٹ پر ان کا…

حریم شاہ الطاف حسین تک پہنچ گئی، دعائیں لیں، ویڈیو وائرل

فوٹو : اسکرین شاٹ لندن(ویب ڈیسک)ٹک ٹاکر حریم شاہ الطاف حسین تک پہنچ گئی، دعائیں لیں، ویڈیو وائرل، یہ ملاقات گزشتہ روز لندن میں بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) الطاف حسین سے ہونے اور ان کے مثبت رویہ کی حریم شاہ نے تعریف کی ہے۔ حریم شاہ…

وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین روانہ

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)  عمران خان کو چینی قیادت کی جانب سے خصوصی دعوت دی گئی ہے وزیراعظم چار روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلی سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں کابینہ کے ارکان اور اعلٰی سرکاری حکام شامل…

ایرن ہالینڈکرکٹ پریزنٹر، گلو کار اور سابق مس ورلڈ آسٹریلیا ہیں

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ اور ان کی اہلیہ ایرن ہالینڈ جب پاکستان سپر لیگ فائیو میں پاکستان آئے تھے تو دنوں شادی کی تیاریوں میں مصروف تھے اور پاکستان سے شاپنگ بھی کی ، پھر ویلنٹائن ڈے پر دونوں نے شادی…

بلوچستان،13دہشتگرد ہلاک، بھارت و افغانستان میں ہنڈلرزسے رابطے بے نقاب

فوٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلوچستان،13دہشتگرد ہلاک، بھارت و افغانستان میں ہنڈلرزسے رابطے بے نقاب ہوئے ہیں،سکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا،13دہشتگرد ہلاک،7اہلکار شہید ہوئے ، شہید ہونے والوں میں ایک افسر بھی شامل ہیں۔ آئی…

آئی ایم ایف نے پاکستان کا ایک ارب ڈالر قرض منظور کرلیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آئی ایم ایف نے پاکستان کا ایک ارب ڈالر قرض منظور کرلیا، یہ خبر وزیر خزانہ شوکت ترین کی طرف سے سوشل میڈیا پر دی گئی ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے…

وزیراعظم اور آرمی چیف سے صنعتکاروں کی ملاقات

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم اور آرمی چیف سے صنعتکاروں کی ملاقات ہوئی ہے جس میں حکومت اور صنعتکاروں نے کم سے کم ماہانہ اجرت بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں صنعتکاروں اور تاجروں نے ملک میں صنعتوں کے…