Browsing Category

نیشنل

آن لائن کے مالک محسن بیگ کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خبر رساں ادارے ، آن لائن کے مالک محسن بیگ کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،انسداد دہشتگردی عدات نے ملزم کی استدعا پرمیڈیکل چیک اپ کرنے کاحکم دیدیا۔ ایف آئی اے کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیاہے کہ…

وزیراعظم کے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ مسترد ہونے پر تحفظات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ مسترد ہونے پر تحفظات سامنے آئے ہیں، انھوں کہا کہ اس عمل بھی ہیرا پھیری کی جاتی ہے. وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ہیراپھیری کر کےالیکشن میں مخالف کے ووٹ مسترد کرائے…

پٹرول کی قیمت میں اضافہ آئی ایم ایف شرط پر کیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پٹرول کی قیمت میں اضافہ آئی ایم ایف شرط پر کیا گیا، حکومت نے اوگرا کی تجویز سے زیادہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر نے سے…

پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی فی لیٹر قیمت 159روپے86پیسے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی فی لیٹر قیمت 159روپے86پیسے ہوگئی ہے ، وزارت خزانہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد اضافے کو اطلاق ہو چکاہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے…

الطاف حسین کارکنوں کو دہشگردی پر اکسانے کے الزام سے بری کردیا گیا

فوٹو : فائل لندن(ویب ویب )بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کارکنوں کو دہشگردی پر اکسانے کے الزام سے بری کردیا گیا،برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کو اشتعال انگیز تقریر میں دہشت گردی الزام میں بے گناہ قرار دے دیا۔ ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین…

نور الحق قادری کی سعودی ہم منصب ڈاکٹر عبداللطیف الشیخ سے ملاقات

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی مذہبی امور کے وزیر پیر نور الحق قادری کی سعودی ہم منصب ڈاکٹر عبداللطیف الشیخ سے ملاقات ہوئی ہے. سعودی عرب کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور…

ووڈا کی نااہلی ختم ہوئی تو کیانواز شریف و ترین کو فائدہ پہنچے گا؟

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کیا فیصل ووڈا کی نااہلی ختم ہوئی تو کیاکا نواز شریف و جہانگیر ترین کو فائدہ پہنچے گا؟ سیاسی حلقوں میں نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن نے9فروری کو آرٹیکل 62ون…

شہباز شریف کی بڑی پیشکش نے پرویز الہٰی کو تذبذب میں مبتلا کردیا

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک)شہباز شریف کی بڑی پیشکش نے پرویز الہٰی کو تذبذب میں مبتلا کردیا اوراسی لئے مسلم لیگ ق نے مسلم لیگ ن کے وفد سے ملاقات میں واضح انکار کرنے کی بجائے پارٹی مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر…

وزیراعظم سیاسی ملاقاتوں سے نہیں مہنگائی سے گھبرائیں، شہبازشریف

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم سیاسی ملاقاتوں سے نہیں مہنگائی سے گھبرائیں، شہبازشریف کا عمران خان کو مشورہ. لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ملکی تاریخ میں مہنگائی…

تحریک عدم اعتماد کا  مقابلہ کرینگے، پی ٹی آئی ہم خیال گروپ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک عدم اعتماد کا  مقابلہ کرینگے، پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کا اعلان تحریک عدم اعتماد پر اپنی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں اپوزیشن کی تحریک کا پوری قوت سے مقابلہ کریں گے. پاکستان تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ نے یہ…