Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی احتساب عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ چالان پر سماعت 28 فروری تک ملتوی کر دی۔
احتساب عدالت میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور…
جاوید لطیف نے مراد سعید کو بیٹا کہہ کر معافی مانگ لی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے اپنے خلاف غلیظ زبان استعمال ہونے کے گلہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا ضمیر جھنجھوڑ دیا، جاوید لطیف نے مراد سعید کو بیٹا کہہ کر معافی مانگ لی.
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی…
سپریم کورٹ نے ڈاکٹر قدید کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے ڈاکٹر قدید کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی، مرحوم محسن پاکستان نے 2019میں پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سے رجوع کیا تھا۔
محسن پاکستان ایٹمی سائنسدا ن ڈاکٹرعبدالقدیرخان غیر اعلانیہ نظر بندی ختم…
مراد سعید غلیظ زبان استعمال کرنے پر پھٹ پڑے، مجھ پر کیچڑ اچھالا گیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید غلیظ زبان استعمال کرنے پر پھٹ پڑے، مجھ پر کیچڑ اچھالا گیا، میری کارکردگی پر تنقید تبصرہ کرنے کی بجائے میری ذات پر حملے کئے جاتے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں مراد سعید کا…
بھارت سے رہائی پانے والے 12پاکستانیوں میں57سال کا قیدی شامل ہے
فوٹو: فائل
لاہور( ویب ڈیسک)بھارتی جیلوں میں قید رہنے والے12پاکستانی وطن واپس گئے ، بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے ان قیدیوں کی رہائی میں کردار ادا کیا۔
بھارت سے رہائی پانے والے 12پاکستانیوں میں57سال کا قیدی شامل ہے، 80 سالہ ایک بزرگ نے…
عمران کا کچن کوئی اور چلاتاہے اسے عوام کا احساس کیسے ہو؟ مریم نواز
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پٹرول کی قیمت میں اضافے پر کہا کہ عمران کا کچن کوئی اور چلاتاہے اسے عوام کا احساس کیسے ہو؟ مریم نوازنے کہا کہ ایک ہی جھٹکے میں پٹرول12روپے مہنگا ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں…
مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
فوٹو: وزیر اعظم ہاؤس
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے دورے پر آئے مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے.
بل گیٹس ایک روزہ دورے پر آج ہی اسلام آباد پہنچے ہیں گئے، بل گیٹس نے وزیراعظم ہاؤس میں عمران…
حکومت اسکالر شپس پر 28 ارب روپے خرچ کررہی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے طلباء کی شکایات پر اسکالر شپس کا جدید نظام بنایا ہے اور ہم نے طے کیا ہے کہ کن شعبوں میں اسکالر شپس دی جائیں۔
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں6دہشتگرد ہلاک
فوٹو: فائل
راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں6دہشتگرد ہلاک ہو گئے، یہ آپریشن
بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں کیا گیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے…
چوہدری پرویز الٰہی کو پارلیمانی پارٹی نے فیصلوں کااختیار دے دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ساجد فاروق ملک)پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم نے پٹرول، بجلی اور گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور امن و امان کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فی الفور واپس لیا جائے۔…