Browsing Category

نیشنل

اللہ کیسا تھ کسی کو شریک نہ کرو، یہی دعوت تمام انبیاکرام نے دی، خطبہ حج

فوٹو: ٹوئٹر حرمین شریفین مکہ مکرمہ: خطبہ حج دیتے ہوئے ڈاکٹرشیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تقویٰ اختیار کرنے کی بار بار تعلیم دی، ہمیں چاہیے کہ ہم تقویٰ اختیار کریں اور تقویٰ توحید سے آتا ہے جس کی دعوت نبی…

پی ڈی ایم جماعتیں اوراسٹیبلشمنٹ آزادانہ و منصفانہ انتخابات نہیں چاہتیں ،عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ہی ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات نہیں چاہتی ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ پتن کی حالیہ…

بلوچستان اورکراچی میں بارش اورسیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

کوئٹہ/کراچی: بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سمیت مختلف واقعات میں اب تک 49افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ کراچی شہر میں موسلا دھار بارشوں کے بعد ندیوں میں طغیانی آنے سے 03 افراد سیلابی ریلے کی نذر ہوگئے ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ…

کورونا کی چھٹی لہر میں تیزی،مثبت کیسزکی شرح 3.28 فیصدہوگئی

اسلام آباد:کورونا کی چھٹی لہر میں شدت آنے لگی ۔مثبت کی کیسز کی شرح تین فیصد سے تجاو ز کرگئی قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 21 ہزار 137 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 693 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کی…

دنیا بھر سے آئے 10 لاکھ سے زائد عازمین آج حج اکبر کی سعادت حاصل کریں گے

مکہ مکرمہ: دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ میدان عرفات پہنچنے سے قبل زائرین نے منیٰ میں خیموں میں رات بسر کی۔ عازمین نے رات منیٰ میں قیام کیا اور عبادات، تلاوت اور استغفار میں مصروف رہے جبکہ نماز فجر…

کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنانے کا مطالبہ نہیں کیا، شاہد آفریدی

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے میں نے کبھی بھی کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنانے کا مطالبہ نہیں کیا، شاہد آفریدی کہتے ہیں تاہم کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم پر ہمیشہ آواز اٹھائی۔ اے سپورٹس کی رپورٹ کے مطابق…

بورس جانسن برطانوی وزارت عظمیٰ اور پارٹی قیادت سے مستعفی

لندن : بورس جانسن برطانوی وزارت عظمیٰ اور پارٹی قیادت سے مستعفی ہو گئے ،اپوزیشن لیڈر سرکیئر اسٹارمر نے بورسن جانسن کے استعفیٰ کو برطانوی عوام کےلئے خوشخبری قرار دیا ہے۔ برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتےہوئے کہا کہ…

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کا روشن گھرانہ پروگرام 17 جولائی تک معطل کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب حکومت کے روشن گھرانہ پروگرام کے تحت 100 یونٹ تک کے صارفین سے بجلی کا بل نہ لینے کی اسکیم سترہ جولائی تک معطل کرتے ہوئے کہاہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد صوبائی حکومت روشن گھرانہ پروگرام بے شک شروع…

شہبازشریف نے اسلام آبادمیں پبلک ٹرانسپورٹ کے جدید نظام کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے گرین اوربلیو لائن بس سروس منصوبے کاافتتاح کرتے ہوئے کہاہے کہ گرین اوربلیو لائن بس سروس منصوبے سے جڑواں شہروں کے عوام مستفید ہوں گے، منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی شہبازشریف نے اسلام آبادمیں پبلک…

عمران ریاض اٹک سے رہائی ملتے ہی چکوال پولیس کی گرفت میں آگئے

اٹک: اینکرپرسن عمران ریاض اٹک سے رہائی ملتے ہی چکوال پولیس کی گرفت میں آگئےاٹک میں مقدمے سے رہائی کے بعد چکوال پولیس نے حراست میں لے لیا.  اٹک کی عدالت نے اینکرپرسن عمران ریاض کو مقدمے میں رہا کردیا تاہم رہائی ملنے کے بعد انہیں کمرہ عدالت…