Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
لیگی امید وار کی انتخابی میٹنگ میں شرکاء کو پیسے دینے کی پیشکش، ویڈیو وائرل
فوٹو: اسکرین گریب
راولپنڈی: لیگی امید وار کی انتخابی میٹنگ میں شرکاء کو پیسے دینے کی پیشکش، ویڈیو وائرل ہوگئی،پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے رہنماء نے ووٹرز کو پیسوں کی پیشکش کی۔
راجہ صغیر احمدحلقہ پی پی…
بلوچستان میں بارشوں سے تباہی ، 23افراد لقمہ اجل بن گئے، سیکڑوں گھر زیر آب
کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں سے تباہی ، 23افراد لقمہ اجل بن گئے، سیکڑوں گھر زیر آب آگئے ہیں،مون سو ن بارشوں کے باعث مختلف شہروں میں سیلابی ریلوں سے لاکھوں کی املاک کو نقصان پہنچا ہے۔
صوبائی ڈزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں…
لاپتہ کوہ پیما شہروز کاشف اور ان کے ساتھی مل گئے
اسکردو:دنیا کے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا پتہ چل گیا
گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے کوہ پیما شہروز کاشف اور ان کا ساتھی فضل مل گئے شہروز کاشف کے والد کے مطابق شہروز کو چوتھے کیمپ سے کیمپ تھری کی طرف آتے دیکھا گیا ہے۔
بیس کیمپ…
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو گرفتار کرلیا گیا
لاہور: قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی اور رہنماء پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کوگرفتارکرلیاگیا ہے ۔
پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا۔ ان کو سول کپڑوں میں ملبوس…
عمران ریاض کی گرفتاری پنجاب سے ہوئی، اسلام آبادہائی کورٹ نے درخواست نمٹا دی
اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عمران ریاض کی گرفتاری پنجاب سے ہوئی، اسلام آبادہائی کورٹ نے درخواست نمٹا دی ۔
چیف جسٹس اطہر من…
ٹی ٹی پی سے مزاکرات آگے بڑھانے ، اوور سائٹ کمیٹی بنانے کی منظوری
اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس میں ٹی ٹی پی سے مزاکرات آگے بڑھانے ، اوور سائٹ کمیٹی بنانے کی منظوری ، سول وفوجی حکام کی قیادت میں قومی کمیٹی کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ آئین پاکستان کے تحت بات چیت کررہی ہے۔
اجلاس کے بعد…
سینئر صحافی اور اینکرعمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا گیا
اٹک: سینئر صحافی اور اینکرعمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا گیا، انھیں اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی عمران ریاض خان کو پولیس اسلام آباد ٹول پلازہ سے حراست میں لے کر روانہ ہوگئی۔
اٹک پولیس کا کہنا…
وزیراعلیٰ کا انتخاب،پنجاب اسمبلی کااجلاس 22 جولائی کوطلب
لاہور: وزیراعلیٰ کا انتخاب،پنجاب اسمبلی کااجلاس 22 جولائی کوطلب، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے 22 جولائی کی شام کو4 بجے اجلاس طلب کیاگیا۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کا کہا ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں وزیراعلیٰ…
ترقی پذیر ممالک سے منی لانڈرنگ کی حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے، عمران خان
اسلام آباد: ترقی پذیر ممالک سے منی لانڈرنگ کی حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے، عمران خان کا پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر سے ملاقات میں زور، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…
بارشوں کا سلسلہ مزید کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
اسلام آباد:جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آبادسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ابررحمت برسنے پر گرمی اورحبس کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے
موسلادھار بارش کے باعث اسلام آباداورراولپنڈی کے…