Browsing Category

پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کرلی

فوٹو:سوشل میڈیا اسلام آباد:معروف ٹی اینکروسابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ اور صحافی ریحام خان نے تیسری شادی کر لی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان کی جانب سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو…

چودھری پرویز الٰہی کو عدالت نےبطوروزیر اعلیٰ پنجاب بحال کر دیا

فائل:فوٹو لاہور: چودھری پرویز الٰہی کو عدالت نےبطوروزیر اعلیٰ پنجاب بحال کر دیا،گورنرکاجاری کردہ نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنے کا لاہور ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن…

نواز شریف چاہتے ہیں ملک ترقی کرے، عوام کی جلد مشکل آسان ہو، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ جب سے اس منصب پر آئے ہیں ۔ان کی کوشش رہی ہے کہ قیمتوں میں اضافہ نہ ہو۔اور اب انھیں خوشی ہے کہ انھوں نے قیمتیں کم کی ہیں۔ ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی بدرجہ…

نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمانی کمیٹی کام کررہی ہے،اسپیکرقومی اسمبلی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمانی کمیٹی کام کررہی ہے،اسپیکرقومی اسمبلی کا کہنا تھا تھا ایک بہتر طریقہ یہ بھی ہے ارکان اسمبلی اپنی سیاسی قیادت کو اس حوالے سے قائل کریں۔ راجہ پرویز اشرف…

ٹوئٹر پر بلیوٹک کیسے حاصل کیا جائے؟ سبسکرپشن کا دوبارہ آغاز

فوٹو : فائل  اسلام آباد: ٹوئٹر پر بلیوٹک کیسے حاصل کیا جائے؟ سبسکرپشن کا دوبارہ آغاز کردیا گیا،پالیسی لائن بھی واضح کردی گئی ہے۔ اس سے قبل جعلی اکاونٹس کی تصدیق ہونے کی اطلاعات پر سبسکرپشن روک دی گئی تھی جس کا اب دوبارہ آغاز کردیا گیاہے۔…

بلاول بھٹو زرداری اوروزیراعلی سندھ جبری شادیوں سے متعلق قانون سازی پر بات چیت

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اوروزیراعلی سندھ جبری شادیوں سے متعلق قانون سازی پر بات چیت کی۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ٹوئٹر پر جاری تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کے رابطہ کرنے پروزیراعلی سندھ نے جبری شادیوں سے…

قمر جاوید باجوہ جب پہلی بار وردی کے بغیر پنڈی اسٹیڈیم پہنچے

فوٹو: ٹوئٹر راولپنڈی: جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ جب پہلی بار وردی کے بغیر پنڈی اسٹیڈیم پہنچے تواس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ بطورآرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد پہلی بار سابق آرمی چیف کی عوام میں آمدہوئی، راولپنڈی کرکٹ…

پاکستان کڈنی سینٹر نے ایک اور سنگ میل حاصل کرلیا

فوٹو: فائل ایبٹ آباد: پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام چلنے والے پاکستان کڈنی سینٹر نے ایک اور سنگ میل حاصل کرلیا،نقشہ میں شامل عمارت کا ہدف حاصل کرلیا گیا۔ ہزارہ موٹروے کے ایبٹ آباد انٹر چینج کے سامنے شاہراہ قراقرم پر واقعہ پاکستان…

ملک میں نئے صوبوں کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا خیرمقدم

فوٹو:فائل اسلام آباد: مرکزی کو آرڈی نیٹر صوبہ ہزارہ تحریک پروفیسر سجاد قمر، ضلعی کو آرڈی نیٹرز عبدالرزاق عباسی، پرنس فضل حق،طارق خان سواتی، زر گل خان،خان زادہ خان،سید رفیع اللہ شیرازی نے ملک میں نئے صوبوں کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا خیرمقدم…

آج چھڑی بدلے گی اور 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدل جائے گی،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج چھڑی بدلے گی اور 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدل جائے گی۔۔ معیشت ہی قومی سلامتی ہے، جس پر کوئی خاموش تماشائی نہیں رہ سکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک…