Browsing Category

پاکستان

پاک افغان سرحد کو8 دن کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیاگیا

فوٹو: فائل چمن : پاک افغان سرحد کو8 دن کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیاگیا،ضلع چمن سے ملحقہ سرحد پیدل اور گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہوگئی۔ یہ سرحد کھلی ہے جس کے بعد معمول کی سرگرمیاں شروع ہوئیں تو آٹھ دنوں سے پھنسے ہزاروں افغان باشندے بھی واپس…

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی کہانی میں ایک اور دلچسب موڑ آگیا

فوٹو : انسٹاگرام فائل لاہور: ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی کہانی میں ایک اور دلچسب موڑ آگیاہے اورعلحیدگی کی خبروں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ انڈیا،پاکستان،عرب سمیت دنیا بھر کا میڈیا دونوں میاں بیوی کو الگ کرنے کی خبریں چلاتا رہا ہے اور دنوں…

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل،وزیراعظم شہباز شریف کا قومی ٹیم کی جیت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے موقع پر قومی ٹیم کی جیت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ”ٹیم پاکستان! آپ نے ورلڈ کپ فائنل تک…

سعودی ولی عہد کا دورہ ملکی حالات نہیں اوروجہ سے ملتوی ہوا،حافظ طاہر اشرفی

فوٹو : فائل لاہور: سعودی ولی عہد کا دورہ ملکی حالات نہیں اوروجہ سے ملتوی ہوا،حافظ طاہر اشرفی صدر چیئرمین پاکستان علماء کونسل کی وضاحت۔ حافظ طاہر اشرفی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے پر ردعمل…

اعظم سواتی پر تشدد ، سینیٹرز کاپارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف سینیٹرز نے پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ کیا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے باہر اپنا مقدمہ لے کر کھڑے ہیں، امید ہے انصاف ہوگا اور انصاف ہوتا نظر بھی آئے گا۔…

”فلائی جناح“نے سید ارمان یحییٰ کو چیف ایگزیکٹیو افسر مقرر کردیا

کراچی(پریس ریلیز) پاکستان کی نے سستی ترین ایئر لائن اور لکسن گروپ و ایئر عربیہ گروپ کی مشترکہ کمپنی ”فلائی جناح“نے سید ارمان یحییٰ کو چیف ایگزیکٹیو افسر مقرر کردیا ارمان یحییٰ ہوا بازی کا 28سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں. ارمان یحییٰ…

مفکرپاکستان ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 145واں یوم پیدائش،تقریبابات کاانعقاد

فائل:فوٹو شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے فکری اور سیاسی طور پر منتشر مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا۔ علامہ اقبال کے یوم پیدائش پرآج ملک بھرمیں عام تعطیل…

پاکستان گزشتہ 3 دہائیوں سے قدرتی آفات کا شکار ہے، صدر عارف علوی

وقار فانی اسلام آباد: صدرِ مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ 3 دہائیوں سے قدرتی آفات کا شکار ہے، صدر عارف علوی کا کہنا تھا حالیہ مون سون بارشوں سے آنے والے سیلاب نے تاریخ کی بدترین تباہی سے دوچار کیا ہے۔ اِن خیالات کا اظہار…

پرویز الہی نےخاتون صحافی کی بیٹی کو 50 لاکھ کا چیک دیدیا

فوٹو : اسکرین گریب لاہور: پرویز الہی نےخاتون صحافی کی بیٹی کو 50 لاکھ کا چیک دیدیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا جاں بحق ہونے والی صدف نعیم کی بیٹی اور خاتون صحافی کےشوہر کو سرکاری ملازمت دینے کااعلان۔ وزیراعلی پنجاب پرویزالًہی نے چیئرمین تحریک انصاف…

لانگ مارچ ، پی ٹی آئی کا این او سی جلد جاری کرنے کامطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد انتظامیہ کے اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ لانگ مارچ میں لوگ بڑی تعداد میں ہیں، این او سی جلد جاری کیا جائے۔ پی ٹی آئی کے مطابق انتظامیہ دھرنے کے مقام کا این او سی جاری کرے تاکہ…