Browsing Category

صحت و تعلیم

فواد چوہدری نےایک روپے لیٹر منرل واٹر متعارف کرادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قمری کلینڈر کے بعد ایک اور کارنامہ کر دکھایا،ایک روپے سستا منرل واٹر متعارف کرادیا۔ انھوں نے کہا کہ ایک روپے فی لیٹر والا منرل واٹر ابتدائی طور پر سرکاری دفاتر میں فراہم

برقعہ پوش عاشق محبوبہ کی مدد سے گرلز ہاسٹل پہنچنے کی کوشش میں گرفتار

ملتان (ویب ڈیسک)عشق معشوقی کا انوکھا واقعہ،بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کا سابق طالب علم برقعہ پہن کرمحبوبہ کو ملنے گرلز ہاسٹل جانے کی کوشش میں پکڑا گیا۔ یہ واقعہ لودھراں کے رہائشی محمد دانیال کے ساتھ پیش آیا، اپنی دوست کو ملنے بہاء الدین

صرف 3روپے کی گولی میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا علاج

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچاؤ کےلیےصرف ایک گولی ہے لیکن اس میں بیک وقت چار دوائیں شامل ہیں جن کی بناء پر اسے دل کی خرابی، ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچاؤ کےلیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ طبّی جریدے ’’دی لینسٹ‘‘ کے تازہ شمارے میں

وزیراعظم عمران خان سے ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کی ملاقات

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان سے ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران ایم ڈی پاکستان بیت المال نے وزیر اعظم عمران خان کو پاکستان بیت المال کی ایک سال کی کار کردگی پیش

پی اے ایف ہسپتال میں ورلڈ ہیپاٹائیٹس ڈے کا انعقاد

فوٹو: پی اے ایف اسلام آباد(زمینی حقائق ) پی اے ایف ہسپتال اسلام آباد میں ورلڈ ہیپاٹا ئیٹس ڈے کے موقع پر جگر کے امراض پر ایک سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔ اس سمپوزیم کا انعقاد پاکستان سوسائٹی فار اسٹڈی آف لیور ڈیزیزز اور

صدر مملکت نے سرگودھا یونیورسٹی کے حق میں فیصلہ دے دیا

اسلام آباد (فوزیہ کلثوم رانا)صدر مملکت عارف علوی نے بنکنگ محتسب کے فیصلہ کی توثیق کرتے ہوئے سرگودھا یونیورسٹی کے حق میں فیصلہ دیدیا۔ بنکنگ محتسب نے نومبر2018 ء میں سرگودھا یونیورسٹی میں قائم نجی بنک کی برانچ کو منافع کے شیئر کی رقم

کینیڈا نے پاکستانی طلباء کےلیے اسٹڈی ویزہ آسان کر دیا

ٹورنٹو (ویب ڈیسک) کینیڈا نے پاکستانی طلباکےلیے اسٹڈی ویزاآسان کردیا اور پاکستان کو اسٹڈی پرمٹ پروگرام شامل کرلیا ، جس سے پاکستانی اسٹوڈنٹس کم مدت میں اسٹڈی پرمٹ حاصل کرسکیں گے۔ اس حوالے سے کینیڈا میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند

نجی سکولز کا کاروبار نہیں چل رہا تو کوئی اور بزنس کرلیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ فیس میں غیر معمولی اضافے کے لیے اسکولز تین سال انتظار کریں اور ان کا کاروبار نہیں چل رہا تو کوئی اور بزنس کر لیں۔ سپریم کورٹ میں اسکول فیس میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف

سندھ میں157افراد میں ایڈز کی تصدیق ہو گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سندھ کے علاقے رتو ڈیرو میں9دنوں کے دوران 157 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہو گئی۔ رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کیسز کے حوالے سے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام نے رپورٹ وفاقی حکومت کو ارسال کر دی ہے۔ رتو ڈیرو کے نواحی

کوئٹہ میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کی خریدوفروخت پر پابندی

فوٹو: فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کی خرید و فروخت پر آج سے مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی۔ ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کوئٹہ میر فاروق لانگو کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں پلاسٹک کے 12 گودام سیل کردیے