Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
صحت و تعلیم
قائداعظم یونیورسٹی میں انگریزی اور ابلاغیات کی ڈیپارٹمنٹس شروع کرنےکافیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قائد اعظم یونیورسٹی نے انگریزی اور ابلاغیات پر مشتمل دو نئے ڈیپارٹمنٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
اس حوالے سےوائس چانسلرڈاکٹر محمد علی کا کہناکہ ذریعہ تعلیم انگریزی ہونے کے باوجود یونیورسٹی میں انگریزی کا باقاعدہ شعبہ!-->!-->!-->…
پنجاب فوڈاتھارٹی نے بڑی مقدارمیں مضرصحت بیسن ،مصالحےاورآئل پکڑلیا
راولپنڈی( زمینی حقائق )پنجاب فوڈاتھارٹی کی راولپنڈی اور اٹک میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں 7 پروڈکشن یونٹس کو سیل کرکے 40 ہزار کلو سے زائدمضر صحت بیسن اور دیگر مضر صحت اشیاء برآمد کی۔
اس حوالے سےترجمان پنجاب فوڈ!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
تعلیمی اداروں میں گر میوں کی چھٹیوں کا اعلان،اکٹھی فیس لینے پرپابندی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں تین جون سے گیارہ اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔
حکام نےچھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا،وفاقی نظامت تعلیمات حکام کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سرکاری تعلیمی اداروں میں تین جون سے موسم!-->!-->!-->…
پشاور، پولیوقطروں سے بچوں کی بہوشی ڈرامہ تھا، 12افراد کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پشاور میں پولیو ویکسین سے بچوں کی طبیعت خرابی کا ڈرامہ کرانے والا ملزم گرفتار ،بچوں کو جھوٹ میں بہوش کرایا گیا تھا۔
پشاور کے علاقے ماشو خیل میں پولیو مہم کے خلاف سازش بے نقاب ہوگئی اور پولیس نے بچوں سے!-->!-->!-->…
پولیو مہم شروع، 3کروڑ90 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر
اسلام آباد(زمینی حقائق )ملک بھر میں آج سے پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے، 3کروڑ 90 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاہے جاہیں گے۔
پولیوپروگرام کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق 2 لاکھ 60ہزار سے زیادہ پولیو ورکرز خدمات!-->!-->!-->…
شوگر کا لذیذ اور مزیدار علاج
اسلام آباد(ویب ڈیسک)عام طور پر یہ خیال کیا جاتاہے کہ شوگر لاعلاج ہے اور جس شخص کو ایک بار لاحق ہو جائے پھر تمام عمر وہ انسولین کے انجکشنز کے سہارے ہی گزارتا ہے۔ تاہم طبی ماہرین شوگر کو سرے سے مرض ہی نہیں سمجھتے بلکہ وہ اسے ایک کنڈیشن خیال!-->…
سر درد کیوں ہوتا ہے؟وجوہات جانئے
لندن( نیٹ نیوز)جدید تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ خواتین اور مردوں میں سردرد کی بیماری عام ہے۔اس کی کیا وجوہات ہیں آئیے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔
آپ کی شخصیت :
کچھ خصوصیات جس میں ضدی ہونایا پھر حاوی ہو جانے والے افراد کا سر زیادہ درد ہوتا ہے۔!-->!-->!-->!-->!-->…
فالتوچربی پگھلاہیں، وہ بھی بغیر ورزش
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )موٹاپے سے نجات پانا جان جوکھوں کا کام ہے لیکن اب ایک برطانوی ٹرینر نے کچھ ایسے آسان طریقے بتا دیئے ہیں جن سے آپ بغیر ورزش کیے جسم میں جمع ہونے والی فالتو چربی پگھلا سکتے ہیں۔
میل آن لائن کے مطابق 35سالہ کیرلی ویٹلے ،!-->!-->!-->…
کیا آپ کے ہاتھ اکثر سن ہوجاتے ہیں؟
عام حالات میں یہ کسی پوزیشن میں بہت دیر تک ہاتھ کو رکھنے کے باعث اعصابی دباو سے ہوتا ہے، جو کہ جسم کو حرکت دینے پر ختم ہوجاتا ہے۔
تاہم اگر یہ تجربہ بار بار ہونے لگے تو پھر یہ ضرور خطرے کی گھنٹی ہے، خاص طور پراگر کسی قسم کی ادویات کا!-->!-->!-->…
سکس سے پیدا ہونے والی 4بیماریاں
اسلام آباد(ویب ڈیسک )کچھ بیماریاں سکس سے بھی پیدا ہوتی ہیں ،دنیا میں جوں جوں تحقیق آگے بڑھ رہی ہے اور نئی نئی بیماریوں کا پتہ چل رہا ہے۔
اس حوالے سے بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی رپورٹ میں ایسے چار بیکٹریا کا ذکر کیا گیاہے جو لوگوں کی صحت کے!-->!-->!-->…