Browsing Category

شوبز

سوشل میڈیا پر دیپیکا پڈوکون کی ہم شکل کی دھوم

ممبئی: انسٹاگرام پر دیپیکا پڈوکون کی ہم شکل کی تصاویر وائرل ،حیرت انگیز مماثلت پر سوشل میڈیا صارفین بھی دنگ رہ گئے۔ انسٹاگرام پر ڈیجیٹل مواد کی تخلیق کار رجوتا گھوش دیب کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ رجوتا گھوش دیب کی معروف بالی ووڈ اداکارہ…

بقرہ عید پسند ہے لیکن جانوروں کو ذبحہ ہوتے نہیں دیکھ سکتی

کراچی : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ سحر خان کہتی ہیں بقرہ عید پسند ہے لیکن جانوروں کو ذبحہ ہوتے نہیں دیکھ سکتی تاہم گوشت کاٹنا اور بانٹا اچھا لگتا ہے اداکارہ سحر خان نے بتایا کہ اکثر لڑکیوں کوعیدقربان پسند نہیں ہوتی…

جاوید اختر نے مجھے ذہنی تناوٴ میں مبتلاکرکے خودکشی پراکسایا،کنگنا رناوت

ممبئی: ناموربالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کاکہناہے کہ مشہورشاعر اوررائٹر جاوید اختر نے مجھے ذہنی تناوٴ میں مبتلاکرکے خودکشی پراکسایاوہ چاہتے تھے کہ میں خود کشی کرلوں ۔ بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے جاوید اختر پردھمکیاں دینے اورخودکشی پراکسانے…

ابرار الحق نے گانا چوری کرنے پر بھارتی فلم میکر کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

لاہور: ابرار الحق نے گانا چوری کرنے پر بھارتی فلم میکر کو قانونی نوٹس بھجوا دیا، یہ قانونی نوٹس برطانیہ میں اپنے وکیل کے زریعے بھیجا گیاہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں تصدیق کرتے ہوئے پاکستان کے معروف گلوکار و موسیقار ابرارالحق نے کہا کہ اپنا مشہور…

بھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ کی پاکستانی گانے پر ڈانس کی ویڈیو

فوٹو : فائل کراچی: بھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ کی پاکستانی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے لوگ بہت پسند کررہے ہیں۔ یہ گانا پاکستانی کوک سٹوڈیو سیزن 14 کا پسوڑی ہے جس پربھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ نے ڈانس کیا ہے ویڈیو انسٹاگرام…

فیصل قریشی عامر لیاقت حسین کے جنازہ میں شرکت نہ کرنے والو ں پر برہم

کراچی( ویب ڈیسک)پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی عامر لیاقت حسین کے جنازہ میں شرکت نہ کرنے والو ں پر برہم، معروف شخصیات کو آڑے ہاتھوں لیاہے۔ فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر جاری کی گئی اسٹوری میں کہا کہ یہ دُنیا صرف سوشل میڈیا کی حد تک رہ گئی…

اداکاراوں مشی خان اور اشنا شاہ کاعامر لیاقت کے ساتھ برے سلوک پر پچھتاوا

فوٹو: فائل کراچی ( ویب ڈیسک)اداکاراوں مشی خان اور اشنا شاہ کاعامر لیاقت کے ساتھ برے سلوک پر پچھتاوا ظاہر کیاہے، مشی خان نے تو روتے ہوئے معافی مانگی ہے۔ اینکر و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اچانک موت کے بعد ادکارہ و میزبان مشی خان نے…

ابرار الحق کو بھارتی پروڈیوسر کرن جوہر نے ‘نچ پنجابن ‘پر مطمئن کردیا

فوٹو: فائل مبمبئی( ویب ڈیسک) ابرار الحق کو بھارتی پروڈیوسر کرن جوہر نے 'نچ پنجابن 'پر مطمئن کردیا ہے جس پر پاکستانی گلوکار و سیاستدان ابرار الحق کی طرف سے مزید کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ ابرار الحق نے اپنا گانا بھارتی فلم میں شامل ہونے پر…

سینئر اداکار تنویر جمال ایک بار پھر موذی مرض کینسر میں مبتلا

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار تنویر جمال ایک بار پھر موذی مرض کینسر میں مبتلا ہو گئےہیں۔ تنویر جمال ڈراموں کے علاوہ فلموں میں بھی اپنے فن کالوہا منوا چکے ہیں وہ معروف اداکارہی نہیں ڈائریکٹر اور…

بھارتی فلم پروڈیوسر کرن جوہر نے گانا چور ی کرلیا، ابرار الحق سیخ پا

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک) بھارتی فلم پروڈیوسر کرن جوہر نے گانا چور ی کرلیا، ابرار الحق سیخ پا ہو گئے، گانا فلم میں شامل کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی کی دھمکی دیدی ۔ دھرما پروڈکشن نے اتوار کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فلم، جگ جگ جیو کا…