Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
شوبز
آج کل سانس لینے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، عالیہ بھٹ
ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی آنے والی فلم ’’ڈارلنگ‘‘ کے خلاف بائیکاٹ مہم پر خاموشی توڑ دی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں سوشل میڈیا پر ڈارلنگ فلم کے بائیکاٹ کا ٹرینڈ چلایا جارہا ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ…
خوبصورت اورجوان کیسے نظر ہوتی ہوں ،اداکارہ صبافیصل نے بتادیا
لاہور: معروف اداکارہ صبا فیصل نے اعتراف کیا ہے کہ وہ خوبصورت اور جوان نظر آنے کے لیے بوٹوکس کے انجکشن لگوانے سمیت دیگر نت نئے طریقے اپناتی ہیں۔
نیوز کاسٹنگ سے اداکاری کا سفر طے کرنے والی 64 سالہ اداکارہ صبا فیصل حال ہی میں ایک نجی پروگرام…
تین فٹ قد اور سریلی آواز کا جادو جگانے والے عبدو روزق سلمان خان کی فلم میں کاسٹ
ممبئی: دنیا کے سب سے پستہ قد تاجک گلوکار عبدو روزق کو سلمان خان کی فلم میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چھوٹے قد مگر بڑی تعداد میں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے تاجک گلوکار عبدو روزق سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں تاہم…
کترینہ کیف اور ان کے شوہر کو بھی قتل کی دھمکیاں
نئی دہلی: بالی ووڈکی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف اور ان کے شوہر وکی کوشل کو سوشل میڈیا پر نامعلوم شخص کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں وصول ہوئیں۔
ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری میں اداکاروں کو جان سے مار دینے کی دھمکیوں…
اکشے کمار بھارت میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار بھارت میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی واحد شخصیت ہیں۔ دیانت داری سے ٹیکس ادا کرنے پر انکم ٹیکس…
کوئی اور چالاکی رہ تو نہیں گئی جو ابھی ملک و قوم کیساتھ کرنی ہو؟
فوٹو: اسکرین گریب
کراچی: مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کے ڈپٹی اسپیکر کے خط دکھا کر رولنگ دینے اور وزیراعلیٰ بننے پر سیاستدانوں کی طرح فنکاروں میں بھی ردعمل سامنے آرہاہے۔
ایسا ہی ایک ردعمل سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کی طرف سے سامنے آیا ہے…
ایشوریا رائے کا صحافی کو کرارا جواب
ممبئی: سابق مس ورلڈاوربالی ووڈ کی سپر اسٹار ایشوریا رائے نے عریانیت کے فروغ سے متعلق سوال پوچھنے پر صحافی کو کرارا جواب دے دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشوریا خوبصورتی کے علاوہ تلخ ونامناسب سوالات کے بھرپور انداز میں جواب دینے کے حوالے سے…
بھارتی پولیس کا کرینہ کپور کے فلمی سین کا دلچسپ انداز میں استعمال،ویڈیو وائرل
ممبئی: بھارتی پولیس نے ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لیے اداکارہ کرینہ کپور کے فلمی سین کا دلچسپ انداز میں استعمال کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے دارالحکومت دہلی کی ٹریفک پولیس نے ”کبھی خوشی کبھی غم“ فلم سے کرینہ کپور کا ایک سین کاٹ کر اپنی آگاہی ویڈیو…
سشمیتا سین نے للت مودی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے نامور تاجر وانڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کے بانی للت مودی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کیا ہے کہ میں نے شادی نہیں کی۔
سشمیتا سین نے انسٹاگرام پر اپنی دونوں بیٹیوں کے ہمراہ…
سابق مس یونیورس سشمتا سین کے والد اپنی بیٹی کی شادی سے بے خبر
ممبئی : سابق مس یونیورس سشمتا سین کے والد اپنی بیٹی کی شادی سے بے خبر رہے، سشمیتا کی اچانک بھارتی تاجر اور انڈین پریمیئر لیگ کے بانی و سابق سربراہ للت مودی کے ساتھ تعلق کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے۔
سشمتا سین کے والد بھارتی ایئر فورس کے…