Browsing Category

شوبز

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس بھتہ خور نکلی

فائل: فوٹو ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے 215 کروڑ بھارتی روپے کے بھتہ خوری کیس میں ملوث ہونے کا ثبوت مل گیا۔ بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس 215 کروڑ بھارتی روپے کے بھتہ…

نصرت فتح علی خان کو بچھڑے 25 برس بیت گئے

لاہور: شہنشاہ قوال نصرت فتح علی خان کو مداحواں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔ استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے منفرد انداز گائیکی سے عالمگیر شہرت ملی، وہ قوالی، گیت، غزل اور کلاسیکل سمیت گائیکی کی ہر صنف پر عبور رکھتے تھے۔ نصرت فتح علی خان گنیز…

معروف اداکارہ و ماڈل کرن تعبیرکے ہاں بارہ سال بعد ننھی پری کی آمد

کراچی :پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل کرن تعبیر کے ہاں بارہ سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس خوشخبری کا اعلان خود ادکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاوٴنٹ پر کیا، کرن تعبیر نے لکھا کہ خدا نے انہیں بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے اور یہ ان کی پہلی…

ارتغرل غازی کے ترگت شادی کے بندھن میں بندھ گئے

استنبول : مشہور ترکش سیریز ارتغرل غازی میں ترگت کا کردار نبھانے والے چینگیز چوشکن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ شادی کی تقریب کی تصاویر سیریز میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار اِنگن آلٹان نے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے…

عراقی اداکارہ ایناس طالب کا اکنامسٹ اخبار پر مقدمہ داخل کرانے کا اعلان

 فائل: فوٹو بغداد:نامور عراقی اداکارہ اور ٹاک شو کی میزبان ایناس طالب نے کہا ہے کہ وہ اکنامسٹ اخبار کے خلاف برطانیہ میں قانونی کارروائی کی تیاری کر رہی ہیں۔ عراقی اداکارہ ایناس طالب نے عرب عورتوں کے عرب مردوں سے زیادہ موٹا ہونےکے حوالے سے…

اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنی خوبصورتی کاراز بتادیا

کراچی: پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں ابھرتی ہوئی اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنی خوبصورت جِلد کے راز سے پڑدہ اٹھادیا۔ ویڈیو اَپ لوڈنگ کی سائٹ یوٹیوب پر اداکارہ درفشان نے ایک ویڈیو میں مداحوں کے ساتھ اسکن کیئر روٹین شیئر کررہی ہیں جس میں چہرے پر…

شاہ رخ خان ایک مداح کی اچانک آمد پر گھبرا گئے

ممبئی: بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان اپنے ایک مداح کی اچانک آمد پرپریشانی کا شکار ہوگئے۔ بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو بیرون ملک سے ممبئی واپسی پرغیرمتوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان بیرون ملک شوٹنگ سے…

دیپیکا پڈوکون نے بالآخر مداحوں کو اپنا پسندیدہ کردار بتادیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی فلموں میں ایک سے ایک کردار ادا کیا ہے تاہم پہلی بار ان تمام کرداروں میں سے اپنا پسندیدہ رول بتادیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف ہیروئن دیپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں ناکامی کے دورم میں جہاں…

مونچھوں کے بغیر دو فلمیں کیں دونوں ہی فلاپ ہوگئیں، انیل کپور

ممبئی: اپنی مونچھوں کی وجہ سے الگ پہچان رکھنے والے بالی وڈ اداکار انیل کپور نے کہاہے کہ مونچھوں کے بغیر دو فلموں میں کام کیا دونوں ہی فلاپ ہوگئیں۔ کامیڈی شو کیس تو بنتا ہے میں میزبان رتیش دیش مکھ نے انیل کپور سے سوال کیا کہ آپ نے فلم لمحے…

تہجداورصلوة الحاجات پڑھتی ہوں، انگلش میں قرآن پاک بھی پڑھا ہوا ہے

کراچی:پاکستانی اداکارہ و میزبان متھیرا نے کہاہے تہجداورصلوة الحاجات پڑھتی ہوں، انگلش میں قرآن پاک بھی پڑھا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر متھیرا کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ 30 سال کی عمر کے بعد جب میں نے اپنی ذات میں…