Browsing Category

شوبز

فراڈ اور بھتہ خوری کیس،اداکارہ نورا فتیحی سے 7 گھنٹے تک تفتیش

فائل: فوٹو نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ نورا فتیحی سے دہلی پولیس نے فراڈ اور بھتہ خوری کیس میں 7 گھنٹے تک تفتیش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 200 کروڑ بھارتی روپے کی بھتہ خوری اور فراڈ کے کیس میں اداکارہ نورا فتیحی سے 7 گھنٹے تفتیش کی گئی۔ نورا…

ڈرامہ مشکل کی حریم کب بے نقاب ہوگی؟ سب کوانتظار

کراچی : ملک اور بیرون ممالک پاکستانی ڈراموں کے ناظرین کو نجی ٹی وی جیو چینل کے ڈرامہ مشکل نے اپنے سحر میں لے لیا، ڈرامہ مشکل کی حریم کب بے نقاب ہوگی؟ سب کوانتظارہے۔ مشکل ڈرامہ کی کہانی میں اپنے غیر اخلاقی کردار کی وجہ سے ولن کا کردار بن…

مس کینیڈا مقابلے کی فائنلسٹ تانیا پردازی اسکائی ڈائیونگ کے دوران موت کے منہ میں چلی گئیں

فائل:فوٹو ٹورانٹو:مس کینیڈا مقابلے میں فائنل تک سائی حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار تانیا پردازی 21برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 21 سالہ تانیا پردازی ٹورنٹو میں اپنی پہلی سولو اسکائی ڈائیو کے دوران حادثے…

معروف گجراتی لوک گلوکارہ ویشالی بلسارا کی لاش مل گئی

فائل :فوٹو بھارتی گجرات: معروف گجراتی لوک گلوکارہ ویشالی بلسارا کی لاش ان کی اپنی ہی گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست گجرات کے شہر ولساڑ میں گلوکارہ ویشالی بلسارا اپنی گاڑی میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔…

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ جیت لیا

فائل :فوٹو معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے ’ایم ٹی وی ‘کے سالانہ ایوارڈز میں بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ ٹیلر کو…

بالی وڈ ڈائریکٹر ساون کمار انتقال کرگئے،سلمان خان کا اظہار افسوس

فائل : فوٹو ممبئی: بالی وڈ کی مشہور فلموں کے ڈائریکٹر ساون کمار ممبئی میں انتقال کرگئے۔ ساون کمار نے بالی وڈ کی پاپولر فلموں صنم بے وفا، سوتن اور ساجن بنا سہاگن کو ڈائریکٹ کیا تھا۔ وہ جگر کے عارضے کے باعث گزشتہ کچھ دنوں سے ممبئی کے ایک نجی…

پاکستانی فلم ’ملاقات‘ آسکر ایوارڈز کیلئے منتخب

فائل :فوٹو کراچی: مشہور پاکستانی فلم ساز سیماب گل کی مختصر فلم ’ملاقات سینڈسٹورم‘ ہالی شارٹس فلم فیسٹیول کے زریعے آسکر ایوارڈز کیلئے منتخب ہوگئی۔ ملاقات نے11 اگست سے 20 اگست تک جاری رہنے والے ہالی شارٹس فلم 2022 کی بہترین مختصر فلموں کی…

معروف بھارتی فلم پروڈیوسر اے جی نادیہ والا چل بسے

فائل فوٹو ممبئی: بالی وڈ کو ’ہیرا پھیری اور ’ویلکم‘ جیسی یادگار فلمیں دینے والے معروف پروڈیوسر اے جی نادیہ والا انتقال کرگئے۔ عارضہ قلب کی وجہ سے وہ بریچ کینڈی ہسپتال ممبئی میں زیر علاج تھے، ان کی عمر 91 برس تھی۔ ان کے بیٹے فیروز نادیہ والا…

عالیہ بھٹ کا اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

فائل فوٹو ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ وہ شادی کے بعد اب باضابطہ طور پر اپنے پاسپورٹ پر نام تبدیل کرنے جا…

آسکرایوارڈ کٹیگری میں شرکت کیلئے پاکستانی فلمسازوں کو اپنی فلمیں جمع کروانے کی دعوت

فائل: فوٹو  کراچی: پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے آسکر فیچر فلم ایوارڈ کٹیگری میں شرکت کیلئے پاکستانی فلمسازوں کو2ستمبر تک اپنی فلمیں جمع کروانے کی دعوت دے دی ہے۔ کمیٹی ایوارڈ میں شرکت کیلئے جمع کرائی گئی فلموں میں سے کسی ایک ایسی فلم…