Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
شوبز
نیٹ فلکس سیریز ”دی کراوٴن“میں ہمایوں سعیدبھی جلوہ گرہونگے
فوٹو:انٹرنیٹ
لندن: برطانیہ کے شاہی خاندان پر مشتمل مشہور نیٹ فلکس سیریز ’دی کراوٴن‘ میں ہمایوں سعید لیڈی ڈیانا کے عاشق کا کردار ادا کریں گے۔
برطانیہ کے شاہی خاندان پر مشتمل مشہور نیٹ فلکس سیریز ’دی کراوٴن‘ کے پانچویں سیزن کا آغاز 9 نومبر…
سعودی عرب کا ”سعودی آئیڈل“ کے نام سے ٹیلنٹ شو پروگرام کے آغاز کااعلان
فوٹو:عرب نیوز
ریاض: بھارت کے انڈین آئیڈل کی طرز پر حکومت نے بھی ”سعودی آئیڈل“ کے نام سے ٹیلنٹ شو پروگرام کے انعقاد کااعلان کردیاہے ۔پروگرام دو مرحلوں میں نشر ہوگا
میڈیا رپوٹس کے مطابق سعودی پروگرام ایم بی ایس گروپ اور جنرل انٹرٹینمنٹ…
عدالتی کیس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ ذہنی تناوٴ بڑھتا گیا، ایان علی
فائل:فوٹو
لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل ایان علی کاکہناہے کہ منی لانڈرنگ کیس کے بعد ان کی دماغی صحت گرنے لگی پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈرکاشکار ہونے کے باعث ان کا وزن100 کلو تک پہنچ گیا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک…
منی لانڈرنگ کیس،نورا فتیحی کوکلین چٹ مل گئی
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی کو 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ دیدی گئی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ مبینہ ماسٹر مائنڈ سکیش چندر شیکھر کے بارے میں کچھ نہیں جانتی تھیں۔
اداکارہ کی ٹیم کے مطابق پولیس کا کہنا ہے…
لوگ اب بھی کیوں مر رہے ہیں امدادی رقم کہاں ہے ؟ ،ارمینہ خان
فائل:فوٹو
کراچی: معروف اداکارہ ارمینہ خان نے حکمرانوں سے سوال کیاہے کہ امدادی رقم کہاں ہے ؟لوگ اب بھی کیوں مر رہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں اداکارہ ارمینہ خان ڈھیروں امداد ملنے کے بعد بھی سیلاب متاثرین کے بے حال…
انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا
فائل:فوٹو
نیویارک: معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر اداکار بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ان کی مشترکہ جائیداد پر قبضہ کر رکھا ہے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت…
بھارتی کرکٹرایل راہول کی شادی سنیل شیٹی کی بیٹی سے طے
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کے ایل راہول کی شادی کی تیاریاں شروع کردی گئی
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا شیٹی اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق نائب…
سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل
فوٹو:انٹرنیٹ
ممبئی :بالی وڈ اداکار سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دبنگ خان اپنی گاڑی سے اترے اور ہاتھ میں موجود گلاس پینٹ کی جیب میں رکھ لیا۔…
اپنی بیوی کو ماسٹرز کے لیے یونیورسٹی چھوڑنے جاوٴں گا،اکشے کمار
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے مزید تعلیم کیلئے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔
اکشے کمار نے خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ اپنے بچوں کو کالج چھوڑنے جاتے ہیں اور میں اپنی بیوی کو ماسٹرز کے لیے…
ہمایوں سعیدثمینہ سے شادی کے لئے کیوں روئے تھے
فائل:فوٹو
پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ ثمینہ سے شادی کے لیے آنسو بھی بہائے تھے۔
ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں سعید نے بتایا کہ 'میں ثمینہ کو بے حد پسند کرتا تھا، کافی عرصہ میری اور ثمینہ کی…