Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
شوبز
اداکارعلی خان جلدایک بھارتی ویب سیریز میں بالی ووڈ اداکارہ کاجول کے ساتھ جلوہ گر ہونگے
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی اداکارعلی خان جلدایک بھارتی ویب سیریز میں بالی ووڈ اداکارہ کاجول کے ساتھ نظر آئیں گے۔وہ ایک بھارتی ویب سیریز ’دی گڈ وائف‘ میں کاجول کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گے جس کی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے۔
علی خان نے ایک انٹرویو…
میری دوست کے بھائی نے میری ویڈیوز لیک کیں، رابی پیرزادہ
فوٹو: فائل
لاہور: گلوکاری چھوڑنے والی گلوکارہ کا کہنا ہے میری دوست کے بھائی نے میری ویڈیوز لیک کیں، رابی پیرزادہ کا کہنا تھا جس نے ویڈیو آگے بڑھائیں وہ بعد میں موٹرسائیکل حادثے میں انتقال کر گیا۔
گلوکاری چھوڑنے ولی رابی پیر زادہ نے اپنے…
اردن اور فلسطین کی فلمساز نے’ ’بیسٹ یوتھ فلم‘ ‘کا ایوارڈ جیت لیا
فوٹو:ٹویٹر
سڈنی: اردن اور فلسطین کی فلمساز دارین سلام کی فلم’ ’فرحہ‘ ‘نے آسٹریلیا میں ہونے والے 15 ویں ایشیا پیسیفک اسکرین ایوارڈز میں ’بیسٹ یوتھ فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔فلم ’فرحہ‘ کو پچھلے برس ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بھی نمائش…
ہیلوین پارٹی کے دوران اداکارہ اریبہ حبیب کو بشریٰ بی بی کا روپ دھارنے پر شدید تنقید کاسامنا
فوٹو:اسکرین گریپ
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری میں معروف فنکاروں کی جانب سے منائی جانے والی ہیلوین پارٹی کے دوران اداکارہ اریبہ حبیب اور پاکستانی آرٹسٹ یاور اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا روپ دھار لیا۔
سوشل میڈیا…
شرمین عبید کو بالی ووڈ کی ایک آنے والی فلم کی ہدایتکاری کی پیشکش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان کی معروف ہدایتکارہ شرمین عبید کو بالی ووڈ کی ایک آنے والی فلم کی ہدایتکاری کی پیشکش کی گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید حال ہی میں "مس مارول" کی بھی ہدایتکاری…
انور مقصود کا ڈرامہ ‘ساڑھے 14 اگست’ پہنچ گیا اسلام آباد میں
فوٹو :میڈیا ہائپ
کراچی : انور مقصود کا ڈرامہ 'ساڑھے 14 اگست' پہنچ گیا اسلام آباد میں ، پاکستان کی آزادی کے 75سالہ تقر یبات کے موقع پر انور مقصود کے تحریر کر دہ ساڑھے 14 اگست ڈارمے کی 100 پرفارمنس نے تاریخ رقم کر دی۔ ساڑھے 14 اگست نے 17…
اسلام کی خاطر بھارتی اداکارہ نے شوبز چھوڑ دیا، سحر افشاں کی ویڈیو وائرل
فوٹو: فائل
لاہور: اسلام کی خاطر بھارتی اداکارہ نے شوبز چھوڑ دیا، سحر افشاں کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ اللہ سے معافی مانگتی ہوں.
بھارت کی نامور اداکارہ نے مذہب کی خاطراداکاری چھوڑ دی،بھارتی فلم انڈسٹری کی مقامی اداکارہ…
ایشوریارائے کی 4 سال بعد ایک مرتبہ پھر بڑی اسکرین پرانٹری
فائل :فوٹو
ممبئی: سابق مس ورلڈ خوبرو اداکارہ ا یشوریا رائے کی 4 سال بعد اسکرین پر واپسی، فلم نے باکس آفس پر دھوم مچادی۔
بالی ووڈ کی کوئین کی فلم نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر کروڑوں کا بزنس کرلیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں…
ایکتا کپور کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی خبریں غلط ہیں،وکیل
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی مشہور ہدایتکارہ اور پروڈیوسر ایکتا کپور کے وکیل نے ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کی خبر کی تردید کردی۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکتا کپور کے وکیل کا کہنا ہے کہ ایکتا کپور اور ان کی…
ملالہ یوسف زئی نے فلم پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا
فائل:فوٹو
لندن: پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے فلم پروڈسر بن گئی ہیں ۔ملالہ کی پروڈکشن کمپنی اپیل کے لئے تین فلمیں بنائے تیارکرے گی ۔
ہالی وڈ کی شوبز ویب سائٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی کی پروڈکشن کمپنی ’ایکسٹرا کریکلر‘ بھارتی…