Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
ادب
غالب کا یوم پیداہش،ایوان صدر میں مشاعرہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )عظیم سخن ور مرزا اسد اللہ خان غالب کے یوم پیدائش کے موقع پر ایوان صدر میں وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام "غالب نام آورم" کے عنوان سے مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔
مشاعرے میں ملک بھر سے نامور شعراء نے شرکت…
معروف گلوکار شکیل اعوان لندن فیض امن میلہ میں شریک ہوں گے
اسلام آباد( ویب ڈیسک )فیض امن میلہ 13اکتوبر کو لندن میں ہو نے جارہا ہے،ہزارہ کے معروف گلور کار شکیل اعوان کو بھی مدعو کیاگیاہے۔
فیض امن میلہ کاانعقاد فیض کلچرل فاونڈیشن یو کے نے کیا ہے۔ فیصلہ امن میلہ کا ہر سال انعقاد کیا جاتاہے جس میں…
فیاض ملک پاکستان رائٹرزکلب کے صدر۔ فرخ نادیہ کنوینرمقرر
ریاض ( ابرار تنولی)پاکستانی صحافیوں ، ادیبوں اور شعراء کی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب ریاض کے انتخابات میں سال 20۔2018کے لئے ممتاز ماہر تعلیم او رادیب پروفیسرفیاض ملک بلا مقابلہ صدر اور مایہ نازمعالجہ ، مصنفہ و ادیبہ ڈاکٹر فرخ نادیہ پاکستان…
تم سے پہلے جو اک شخص تخت نشیں تھا
حبیب جالب
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاوٴ
وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا
آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے
کوئی شعلہ کوئی شبنم…
بڑھاپا خوبصورت ہے
بُڑھاپا خوبصورت ہے اگر
زرا سا لڑکھڑائیں تو
سہارے دوڑ کر آئیں__!
نئے اخبار لاکر دیں
،پُرانے گیت سُنوائیں__!
بصارت کی رسائی میں
پسندیدہ کتابیں ہوں!
مہکتے سبز موسم ہوں،
پرندے ہوں،شجر ہوں تو!
بڑھاپا خوب صورت ہے__!!!
جنہیں دیکھیں تو آنکھوں میں…
احمد ظ۔: لاہور میں پرانے ہڑپے کا آخری باشندہ
سن 80ء کے اوائل کی بات ہے جب پیرس کے راستے سٹاک ہوم جانے والی ایک عام پرواز میں مسافر دھوئیں میں کھانستے ہوئے، پرے نشست پر جکڑ کے باندھے ہوئے ایک خوفناک آدمی کو سہمی ہوئی نظروں سے گھور رہے تھے۔ اس نے جہاز میں بیٹھے بیٹھے اپنا گہرا سبز…