Browsing Category

کالم

امی جی ۔ ۔۔۔چند یادیں

شہریار خان امی جی اکثر لاڈ میں کہا کرتیں اگر میں نہیں رہی، دنیا سے چلی گئی تو کیا کرو گے؟۔۔ میں لاڈ سے اور زیادہ لپٹ جاتا اور کہتا کہ میں آپ کو کہیں نہیں جانے دوں گا۔ وہ اس بات پہ ہنس پڑتیں، مگر مجھے کیا معلوم تھا کہ یہ بات بڑے ہو کر کتنا…

بنی گالہ میں ، چن، کی روشنی !

شمشاد مانگٹ تحریک انصاف نے وکٹیں گرانے اور وکٹیں اڑانے کا سلسلہ تقریباً ایک سال سے مسلسل جاری رکھا ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے 30 اراکین اسمبلی اب تک عمران خان کو اپنی ”وفاداری“ کا یقین دلا چکے ہیں۔ پاکستان…

یہ انصاف ہے یا غصہ

شہر یار خان یہ کیا ہو رہا ہے؟۔ سمجھ آتے ہوئے بھی کچھ سمجھ نہیں آتی، ایسا بھی ہو سکتا ہے کیا؟۔عدالت منصفی کے لیے بنی ہے یا غصہ نکالنے کے لیے؟۔کیا کوئی منصف غصہ میں فیصلہ دے سکتا ہے؟۔ اگر کسی مہذب ملک میں پوچھیں تو جواب ملے گا نہیں لیکن یہ…

ن لیگ فوری بدلہ لیتی ہے

شمشاد مانگٹ میاں نواز شریف سمیت پورے ”ٹبر“ کی جے آئی ٹی میں پیشی کے دوران دھمکیوں کو جو سلسلہ شروع ہوا تھا اب اس پر عمل درآمد ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر حملے کو کوئی بھی رنگ دے اور تحقیقاتی…

سیاسی سکرپٹ

شمشاد مانگٹ ملک میں سیاسی ”وباء“ تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی ہے۔یہ ایک ایسی وباء ہے جو70سال سے مسلسل ہمارا پیچھا کر رہی ہے۔اس وباء کا شکار بدقسمتی سے ہمارے تمام ادارے ہیں۔اگر زیادہ ماضی کو نہ بھی کھنگالا جائے اور صرف2002ء سے2013ء اور اب پیدا…

زینب کے بعد ننھی نور فاطمہ کی پکار

عزیر احمد خان ابھی ننھی زینب کی آہ و پکار کسی کو نہیں بولی تھی، اس کا قاتل ابھی تک اپنے انجام کو پہنچنے کیلئے منتظر ہے ، اس کے بعد ملک بھر کے طول وعرض میں بے تحاشہ کیس ہوئے ، کچھ پکڑے گئے اور کچھ کی گرفتاری کیلئے قانونی ادارے ابھی تک…

ڈاکٹر عبدالسلام۔ ۔۔۔۔ہمارا ہیرو

نسیم کوثر 29 جنوری 1926ءکو پاکستان کے ایک چھوٹے سے پسماندہ قصبے جھنگ میں ایک بچہ پیدا ہوا جس کی ذہین آنکھیں اور کشادہ جبیں ایک روشن مستقبل کی پیش گوئی کرتی تھیں۔ اس بچے نے جب میڑک کے امتحان میں پنجاب یونیورسٹی لاہورکی تاریخ کے سب سے زیادہ…

آٹھواں کتاب میلہ

شمشاد مانگٹ وفاقی دارالحکومت میں آٹھواں کتاب میلہ بھرپور طریقے سے اختتام پذیر ہوا ہے۔کتاب میلے میں عوام کی دلچسپی سے معلوم ہوتا ہے کہ کتابوں پر اب بھی لوگوں کی بہت بڑی تعداد انحصار کرتی ہے۔اگر چہ گوگل نے تمام لائبریریوں کی کتب اور…

گھوڑوں کی طرح بکتے انسان

بچپن میں کہانی سنتے تھے علی بابا اور چالیس چور۔۔۔ شاید اس زمانے میں چالیس چور ہی بہت ہوتے ہوں گے لیکن اب تو جناب ہر طرف چور دکھائی دے رہے ہیں۔ ٰخیر الیکشن کا سیزن ہے۔ اس الیکشن کی برائی ہی یہ ہے کہ یہ چوروں کو ساتھ لاتا ہے۔ اب آپ پوچھیں گے…

ٰسیاسی جھکڑ اور استثنی

عزیر احمد خان ملک بھر میں اس وقت ایک سیاسی جھکڑ برپا ہورہا ہے،کوئی پنچھی کدھر جارہا ہے ،کوئی کدھر جارہا ہے ،جیسے ہی اڑان بھرتے ہیں ویسے ہی وہ الزامات بھی عائد کرنا شروع کردیتے ہیں یہ پروازیں کافی عرصے قبل ایم کیو ایم سے پی ایس پی میں شروع…