Browsing Category

کالم

خلائی مخلوق اور لاڈلے

شمشاد مانگٹ ملک میں اس وقت آندھیوں کا موسم ہے۔ آندھیوں کے ساتھ گردو غبار اُڑ رہا ہے۔ سیاسی موسم میں بھی جھوٹ اور سچ کی ملی جلی آندھیاں چل رہی ہیں۔ چونکہ حکومتیں بیک وقت اپنی مدت اور ”عِدّت“ پوری کرنے جارہی ہیں اس لئے ہر سیاسی جماعت کا لیڈر…

عوام کو بے وقوف نہ بنائیں

جاوید چوہدری مجھے تاریخ یاد نہیں لیکن سال پوری طرح یاد ہے‘ یہ 2000ء تھا‘ میاں برادران جیل میں تھے‘ جنرل پرویز مشرف چیف ایگزیکٹو تھے اور علامہ طاہر القادری ان لوگوں میں شامل تھے جن کا خیال تھا جنرل مشرف کرسی سے اٹھیں گے‘ انھیں تخت شاہی پر…

وہ لمحات جب ملک دو لخت ہو رہا تھا

ذوالفقار احمد چیمہ ذوالفقار احمد چیمہسابق سول سرونٹ مسعود مفتی صاحب کی کتاب ’’چہرے اور مہرے‘‘اُن المناک لمحوں کے تاثرات ہیں جب وطنِ عزیز کے دو ٹکڑے ہورہے تھے، یہ ایک رپورتاژ ہے جو ایک باضمیر سول سرونٹ نے سقوطِ ڈھاکا کے بارے میں لکھی…

سڑکیں نہ بنائیں

شہر یار خان لوگوں کو اپنا حق مانگنے کا ڈھب بھی نہیں، کوئی جب یہ کہتا ہے ہماری ضرورت پینے کا پانی ہے میٹرو نہیں۔۔ یا پھر کہ ہماری ضرورت ہسپتال ہے سڑک نہیں، یا پھر پل بنانے کا کیا فائدہ ہمیں تو قبرستان چاہئیں۔ یہ کیا بات ہوئی؟۔۔ اس پر مجھے…

آزاد میڈیا اور دفاعی تجزیہ کار

ظفر عمران ناظرین! ہم آپ کو بریکنگ نیوز دیتے چلیں کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے اپنی الماری میں ایک خانے کا اضافہ کردیا۔ قوم کو مبارک ہو، شعیب ملک اُمید سے ہیں، کہ اُن کے گھر اک نیا مہمان آنے والا ہے۔ اس خوشی کی خبر پہ تبصرہ کرنے کے لیے ہم…

ایک اور میثاق جمہوریت کی ضرورت!

محبوب الرحمان تنولی ملک بھر میں ڈھنڈورا پٹ رہا ہے ووٹ کو عذت دو۔۔ووٹ کو عذت دو کو انتخابی نعرہ بنانے کے اعلانات ہو رہے ہیں۔۔ خود میاں صاحب کو ووٹ لے کر ایوان میں بیٹھا منتخب وزیر رانا افضل نظر نہیں آتا۔۔اسے ایک طرف ہٹا کر ایک غیر منتخب شخص…

نا اہل قیادت کی کہانی

خضر کلاسرا ڈاکٹرجاویدکنجال صاحب نے اسلام آباد پہنچنے کے بعد کال کرکے پوچھاکہ خضر کہاں ہو ،میں بتایا میڈیا ٹاﺅن ہوں تو کہا تمہارے لیے اتنی رعایت ہے کہ ساڑھے آٹھ بجے تک آئی ایٹ کے حبیبی ریسٹورنٹ پہنچ جاﺅ ۔ میں سمجھ گیاکہ ڈاکٹرصاحب لیہ کی طرح…

صبح کی طلب نہیں !

شمشاد مانگٹ پورے ملک میں سیاسی ہلچل اس وقت عروج پر ہے۔تحریک انصاف میں شامل ہونیوالوں کا بھی تانتا بندھا ہوا ہے اور تحریک انصاف سے”دکھی“ ہونیوالوں کی فہرست بھی طویل ہوتی جارہی ہے۔عمران خان نے آہستہ آہستہ خود کو پاکستانی سیاسی کلچر سے ہم…

استثنیٰ میں کیا حرج ؟

شمشاد مانگٹ ایک طرف احتساب عدالت تیزی سے میاں نوازشریف اور انکے خاندان کیخلاف مقدمات کی سماعت کو مکمل کرتی ہوئی نظر آرہی ہے اور ساتھ ہی دوسری طرف مسلم لیگ(ن) کی حکومت اپنی5سالہ مدت اقتدار کی تکمیل کرتی دکھائی دیتی ہے۔جو احتساب عدالت میں…

دیسی سکرپٹ سے سیاسی روڈ میپ تک

الیکشن ہو نگے کہ نہیں ؟میاں نواز شریف کا اب کیا بنے گا؟اور سب سے بڑا سوال اس ساری دھماچو کڑی میں کیا ہما را آپ کا ہم سب کا پاکستان محفوظ ہے کہ نہیں ؟تحریک لبیک اور پشتون تحفظ مومنٹ کی سرگرمیوں ، عدالتی فیصلوں ، اور اس پر ردعمل نے ملک کی فضا…