Browsing Category

کالم

انعام یافتہ لوگ

محمدفہیم روحانیت فضل کی ایک کیفیت ہے اس کو اگر مذہبی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو انسان عبادات و ریاضت کے ذریعے پاکیزگی کی اس منزل پر پہنچ جائے جہاں اس کا ظاہر کے ساتھ ساتھ باطن بھی منور ہو جائے۔ بطور اشرف المخلوقات انسان دیگر تمام مخلوقات سے…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گی؟

جاوید چوہدری محمد حیات بلوچ تربت ڈویژن کی نامور شخصیت ہیں آبائی علاقہ نظرآباد تربت سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع کیچ میں واقع ہے یہ پروفیسر بھی رہے واسا کے ڈائریکٹر بھی صوبائی محتسب اعلیٰ بھی اور آخر میں بلوچستان یونیورسٹی تربت کے رجسٹرار…

سعودی عرب اور پاکستان کا منفرد، گہرا اور پائیدار رشتہ

ڈاکٹر علی عواض العسیری مملکت سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان ایک غیرمعمولی رشتہ قائم ہے جس کی گہرائی دونوں ممالک کےعوام کے پیار میں ہیں اور قیادت کی تبدیلی اس پر اثرانداز نہیں ہوتی۔ یہ ربط کئی دہائیوں سے سیاسی، سکیورٹی، معاشی…

ہم خاندان سے باہر کیوں نہیں نکلتے؟

محمود شام سب کو سلطانیٔ جمہور کا دعویٰ ہے مگر اختیارات بہ اندازِ شہی مانگتے ہیں فروری مارچ اپریل ہیں تو ڈائمنڈ جوبلی سال کے مہینے۔ مگر 75ویں سال ہمارے منتخب نمائندوں نے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں جو ہنگامے پیش کیے ایک اک قدم بزبانِ…

لیڈر کا صرف ایماندار ہونا کافی نہیں

وسعت اللہ خان جس طرح عمران خان صاحب کے پاس دو راستے تھے، یا تحریکِ عدم اعتماد کا باوقار انداز میں سامنا کریں یا استعفی دے دیں، اسی طرح تحریکِ انصاف کے پاس اب دو راستے ہیں۔۔۔ یا بطور جماعت خود احتسابی کرے یا پھر دوسروں کی جانب انگلیاں اٹھاتی…

عمران خان حکومت خاتمہ کے عوامل

ملیحہ لودھی حکومت ختم ہونے کے بعد عمران خان کے ان دعووں سے متعلق سوالات اٹھتے ہیں جن میں انہوں نے تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کی بات کی تھی۔ اگرچہ پارلیمانی عمل کو الٹ دیا گیا اور ایک آئینی بحران شروع ہوگیا ہے لیکن پھر بھی اس طرح عمران…

سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی پالیسیوں پر عمل کیوں کرتی ہیں؟

عارفہ نور دوہزار سترہ میں جب نواز شریف نااہل ہوئے اور ان کی جگہ شاہد خاقان عباسی وزیرِاعظم بنے تو پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت کی معاشی پالیسی میں کچھ تبدیلی آئی۔ وزارتِ خزانہ میں ہونے والی تبدیلی کی وجہ سے روپے کو ڈالر کے مقابلے میں مستحکم…

اصول تعلیم یا حصول تعلیم؟

طیبہ خان دنیا بھر میں تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ پہلے نمبر پر ہے ” سپر پاور ” امریکا 20ویں نمبر پر ہے۔2020ء تک فن لینڈ دنیا کا واحد ملک ہوگا جہاں مضمون ( سبجیکٹ ) نام کی کوئی چیز اسکولوں میں نہیں پائی جاتی، فن لینڈ کا کوئی بھی…

تبدیلی ۔۔طعنے سے گالی تک

عابد رشید کچھ دنوں سے ہماری سیاست کے تیور کچھ زیادہ ہی خطرناک ہو گئے ہیں۔ جمہوریت جسے قومی سلامتی اور یکجہتی کیلئے ”نسخہ کیمیا“ سمجھا جاتا ہے لیکن کیا کیجئے کہ” کی تھی ہم نے جو تدبیر آدھی رہ گئی“۔حکمران جماعت پی ٹی آئی کو نئے وپُرانے سب…

کثیر الجہتی.سے عا لمگيريت تک

شکیل احمد رامے عالمی نظام اور تعاون کا فلسفہ کثیر الجہتی کے اصولوں پر مبنی ہے۔ اسے دوسری جنگ عظیم کے بعد اپنایا گیا تھا۔ اس مقصد کے لیے متعدد ادارے بنائے گئے۔ پائیدار قیام امن کو یقینی بنانے کےلئے اقوام متحدہ کا ادارہ تشکیل دیا گیا۔ اقوام…