Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کالم
تھینک یو مسٹر بوزکر
حامد میرطویل عرصے کے بعد ایوان صدر جانا ہوا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کے اعزاز میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے عشائیہ تھا اور اس عشائیے سے قبل معزز مہمان کو ہلال پاکستان دیئے جانے کی تقریب بھی تھی۔
میں!-->!-->!-->…
ہوشیار پاگل
طارق عثمانیہٹ دھرم، ضدی اور بند ذہن شخص اپنا خود دشمن ہوتا ہے وہ اپنی اولاد کی راہ میں کانٹے بچھاتا ہے اور ایسا شخص معاشرے کے لیے کسی بھی طرح فائدہ مند نہیں ہوتا۔ آدمی کو چاہیے وہ بند ذہن کی بجائے کھلے ذہن سے سوچے۔ ہٹ دھرم، ضدی اور بند ذہن!-->…
غلطی کا اعتراف
طارق عثمانی
انسان غلطی کا پتلا ہے، ہر انسان سے خطا ہوتی ہے۔ غلطی کر کے اس کا اعتراف نہ کرنے والا شخص بزدل ہوتا ہے جو غلطی کر کے اس پر ڈٹ جائے اور اپنی غلطی کو تسلیم نہ کرے اس کی شخصیت اندر سے کھوکھلی ہوتی ہے اور وہ اپنی غلطی پر ڈھیٹ بن!-->!-->!-->…
کردار کشی ! میں بے قصور ہوں
ڈاکٹر عامر لیاقت حسینکردار کشی ایک ایسا گھناؤنا ہتھیار ہے جسے تاریخ میں گندے دماغوں نے ہر اس انسان پر آزمایا جس کی گفتگو میں اثر، جس میں اختلاف کی جرات اور حق و باطل میں تمیز کا پاس ہو
میں یہاں انبیائے کرام علیہم السلام سے لے کر صحابہ!-->!-->!-->…
دھبہ مٹادیں
طارق عثمانی
انسانی نفسیاتی بیماریوں پر اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر لکھی گئی "نفسیاتی دھبہ" والی تحریر بہت پسند کی گئی ہے۔ ترکی کے شہر استنبول میں مقیم بہت ہی پیارے دوست اے۔شکور خاں جو ایک بڑے ترکش ٹیلی ویژن نیٹ ورک سے وابستہ ہیں نے مجھے!-->!-->!-->…
نفسیاتی دھبہ
طارق عثمانی
پانچ ماہ پہلے کسی ذاتی مسئلہ کی وجہ سے میں شکایت جیسی ایک عجیب سی مرض میں مبتلا ہو گیا میری عجیب سی کیفیت رہنے لگی مزاج میں چڑچڑاپن آگیا۔ ایسی صورتحال میرے ساتھ زندگی میں پہلی بار ہوئی تھی گاؤں میں میرے والد صاحب کے انتہائی!-->!-->!-->…
اسرائیلی ظلم کو حوصلہ دینے والے عوامل
زاہد حسینغزہ کے شہری پہلی مرتبہ اسرائیلی بربریت کا شکار نہیں ہو رہے ہیں اور نہ ہی پہلی مرتبہ جانی و مالی نقصان کا سامنا کر رہے ہیں۔ لیکن صیہونی حکومت کی جانب سے جس قسم کی شدید اور مسلسل بمباری اس بار کی گئی ہے اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔!-->…
کب جاگے گا مسلمان؟
انصار عباسی
اسرائیل جو کچھ فلسطین میں کر رہا ہے اُس تناظر میں دنیا بھر کے مسلمان ممالک کے حکمرانوں اور اُن کی افواج کی سردمہری کو دیکھیں یا ڈیڑھ ارب سے زیادہ مسلمانوں کی اُس بےبسی کو جو یہ سب کچھ ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں لیکن کچھ کرنے سے!-->!-->!-->…
افغانستان دھنس اور پاکستان پھنس گیا
سلیم صافی
امن کی ہلکی سی امید اب بھی باقی ہے لیکن افغانستان میں مفاہمت اور سیاسی حل کے امکانات دن بدن معدوم ہوتے نظر آتے ہیں۔ یہ خدشات پختہ ہوتے جارہے ہیں کہ افغانستان ایک ایسی تباہی کی طرف جارہا ہے کہ (خاکم بدہن) ہم ماضی کی تمام!-->!-->!-->…
جب ہندکو زبان لڑکی پختونوں میں بیاہی گئی
نشاء عارف
لڑکی کو اس وقت بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب وہ اپنے گھر سے سسرال جاتی ہے اور اس سے بھی زیادہ مشکل تب ہوتی ہے جب وہ ایک ایسے گھر میں جاتی ہے جس کا رہن سہن، علاقہ، خاندان حتی کہ انکی کی زبان بھی مختلف ہوتی ہے، ایسا میرے!-->!-->!-->…