عازمین حج و عمرہ کیلئے ڈیجیٹل کارڈز منصوبہ منظور
فوٹو : سبق ویب
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی وزارت وزارت حج وعمرہ کی جانب سے آئندہ حج میں عازمین کو منظم خدمات فراہم کرنے کےلیے ڈیجیٹل کارڈز منصوبے کی حتمی منظوری دے دی ہے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نئے جاری!-->!-->!-->!-->!-->…