ہری پور،اونچی آواز میں تلاوت کرنے پر ‘امام مسجد’ کو قتل کردیا گیا
ہری پور(یاورحیات)قرآن پاک کا سبق اونچی آواز میں پڑھنے کے جرم میں امام مسجد کوسر میں گولیاں مارکر قتل کردیا گیا ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہوہوگیا.
پولیس نے اطلاع پرلاش کو اپنی تحویل میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیاڈی آئی!-->!-->!-->…