دھمکی آمیز خطوط ، تمام پوسٹ آفسز اور کوریئر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ہائی پروفائل شخصیات کو دھمکی آمیز خطوط پہنچائے جانے کے معاملے پر اداروں کی جانب سے تمام پوسٹ آفسز اور کوریئر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اگر کسی بھی ہائی پروفائل شخصیت کے نام کوئی خط ہوا تو جانچ…

ججز خط پر سوموٹو کیس، فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر سوموٹو کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔ درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سمیت دیگر پانچ وکلاء کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست…

اداکار عدنان صدیقی کوخواتین کا موازانہ مکھیوں سے کرنا مہنگاپڑ گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کے نامور سینئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ مکھیوں سے کر ڈالا جس کے بعد اداکار کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں عدنان صدیقی نے نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی، اس پروگرام کا…

سینئر قانون دان بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئر قانون دان بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار بابر اعوان کی…

محسن نقوی سے برطانوی کی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی کی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔…

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط ملنے کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ان ججز کی تعداد جنہیں مشکوک خط موصول ہوئے 6 ہوگئی…

اسرائیل ٹھوس اقدامات نہیں کرتا تو غزہ جنگ سے متعلق واشنگٹن کی پالیسی تبدیل ہو جائے گی،صدر جو بائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے نیتن یاہو سے فون پر رابطے کے دوران خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل انسانی بحران سے نمٹنے اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات نہیں کرتا ہے تو غزہ میں جنگ کے حوالے سے واشنگٹن کی پالیسی تبدیل…

عالمی برادری اسرائیل پر فلسطینیوں کے خلاف ظلم و جبر روکنے کیلئے دباوٴ ڈالے ،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس پر صیہونی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے اور اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔ پاکستان عالمی برادری سے یہ…

یو اے ای نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے منقطع کردیئے

فائل:فوٹو دبئی : غزہ میں سات انسانی کارکنوں کی ہلاکت کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے منقطع کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی سفیر محمد الخاجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن…

مشتعل ہوا نہ جذباتی ہوں ،فوکل پرسن کوئی ایشو نہیں، شیرافضل مروت

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے میں نہ مشتعل ہوا نہ جذباتی ہوں ،فوکل پرسن کوئی ایشو نہیں، شیرافضل مروت نے کہا ہاں میں ان بونوں کے اچھلنے پر پریشان ہوں۔ انھوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈ یا سے…