برطانوی ججزنے وزیراعظم سے اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہ کردیا

فائل:فوٹو لندن: سابق برطانوی چیف جسٹس سمیت 600 سے زائد وکلا، ججز اور قانونی ماہرین نے اپنی حکومت پر اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کے لئے زور دیا ہے۔ان کاکہناہے کہ اسرائیل کو فوجی امداد کی فراہمی کے نتیجے میں نہ صرف برطانیہ نسل کشی میں…

وزیراعظم سے فلسطینی سفیر کی ملاقات ، فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر پاکستانی قوم سے اظہار تشکر

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم سے فلسطینی سفیر نے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر پاکستانی قوم سے اظہار تشکر کیا ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم میاں شہباز شریف نے فلسطین کی آزادی کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ اس…

ماہرہ خان کی مداحوں سے ملاقات کی جذباتی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی مداحوں سے ملاقات کی جذباتی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ نوعمرمداح ماہرہ خان کو اپنے سامنے دیکھ کر جذباتی ہوگیا، اداکارہ نے گلے لگاکر مداح کے ساتھ سیلفی بھی بنوائی۔ …

بھارتی کرکٹر پرتھوی شا پر حملہ کرنے کے الزام میں بھوجپوری اداکارہ سپنا گِل کو گرفتار

فائل:فوٹو ممبئی :انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کرنے والے پرتھوی شا ایک مرتبہ پھر مشکل پھنس گئے۔ممبئی کی مقامی عدالت نے دہلی کیپیٹلز کھلاڑی پرتھوی شا کو بھوجپوری اداکارہ سپنا گل سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے معاملے پر پولیس کو 19…

ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو،…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہباز شریف نے ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اس معاملے کی تحقیقات کرائے گی تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو۔ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے…

عالمی برادری کو اسرائیل کو اس کے جرائم پر احتساب کے کٹہرے میں لانا چاہیے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو اسرائیل کو اس کے جرائم پر احتساب کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ اسرائیل کی خطے میں مہم جوئی خطرناک ہے۔ فلسطین کو تسلیم کرتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا…

وزیراعظم کو سعودی عرب کی جانب سے عمرہ کی دعوت

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کو سعودی عرب کی جانب سے عمرہ ادائیگی کی دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات طے ہونے کے بعد وزیراعظم سعودی عرب روانہ ہوں گے ، پاکستان کے لئے مختلف پراجیکٹس کی تیاریاں…

پرویز الہٰی طبیعت خراب ہونے پر دوبارہ پمز اسپتال منتقل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو طبیعت خراب ہونے پر دوبارہ پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اڈیالہ جیل حکام نے عدالت کو آگاہ کر دیا جس کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو اسپتال منتقل کرنے کا حکم…

بانی پی ٹی آئی نے نئے فوکل پرسن تعینات کردئیے،شیر افضل مروت فارغ

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے نئے فوکل پرسن تعینات کردئیے جن میں شیر افضل مروت کا نام شامل نہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے مجھے، سینیٹر شبلی فراز، عمر…

اطالوی مالدار خاتون نے اپنی تمام جائیداد ملازمہ کے نام کردی

فائل:فوٹو ٹرینٹو: اٹلی کی امیر اور اثر و رسوخ والی خاتون کے رشتہ داروں کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب انہیں پتہ چلا کہ خاتون نے مرنے سے پہلے اپنی تمام جائیداد اپنی دیکھ بھال کرنے والی ملازمہ کے نام کردی ہے۔خاتون کے پاس بہت سے قیمتی اثاثے تھے۔…