کشمیری خواتین کی جرات کو داد دیتی ہوں، مثال ملک

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کاکہناہے کہ عورتیں کسی بھی شعبے میں ہوں انقلاب لا سکتی ہیں ہمارے پاس فاطمہ جناح اور بے نظیر کی مثالیں ہیں میں کشمیر کی خواتین کی جرات کو داد دیتی ہوں ۔ اسلام آباد میں 17ویں نیشنل…

پاک بھارت کشیدگی جلد ختم ہوگی، بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا نے کہا ہے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ چاہتے ہیں،امید ہے موجودہ کشیدہ صورتحال جلد ختم ہوجائے گی اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اجے بساریا نے کہاپاکستانی ہائی کمشنر…

ایران نے ایٹم بم بنا یا تو ہم بھی بنا ہیں گے۔ سعودی ولی عہد

ریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب کی کابینہ نے جوہری توانائی پروگرام کی قومی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جب کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر ایران نے نیوکلیئر بم بنایا تو ہم بھی ایسا ہی کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی کابینہ…

پیٹرا کی داستان

جاوید چوہدری پیٹرا کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا‘ یہ ہوا کی طرح ہے‘ یہ خوشبو کی طرح ہے اور یہ برف میں گرم جھونکے کی طرح ہے‘ آپ اسے صرف محسوس کر سکتے ہیں آپ بیان نہیں کر سکتے‘ یہ اگر دنیا کا تیسرا عجوبہ ہے تو یہ واقعی عجوبہ ہے اور یہ…

لاہور قلندر نے گلیڈی ایٹر کو 17 رنز سے ہرا دیا

شارجہ: (شہر یار خان) لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی۔ 187 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر صرف 169 سکور بنا سکی۔ لاہور قلندرز کے 187 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

رائے ونڈ میں خود کش حملہ، 9افراد جاں بحق

لاہور(ویب نیوز )رائے ونڈ میں ہونے والے مشتبہ خود کش حملے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید اور 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ خودکش حملہ آور کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ اس نے راہے ونڈ تبلیغی اجتماع کے قریب واقع چیک پوسٹ پر اجتماع کی طرف…

پاکستان سکھوں کی شادیاں رجسٹرڈ کرنے والا پہلا ملک

لاہور (مانٹیرنگ) پنجاب اسمبلی سے سکھ برادری کی شادیوں کی رجسٹریشن کا بل منظور ہوگیا جس کے بعد پاکستان دنیا میں سکھوں کی شادیاں رجسٹرڈ کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ شادیوں کے حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ پنجاب اسمبلی میں…

برطانیہ کا23روسی سفارتکار ملک بدر کرنے کااعلان

لندن(ویب ڈیسک )برطانیہ نے سابق روسی جاسوس پر اعصابی گیس کے حملے کی وضاحت پیش نہ کرنے پر 23 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم تھریسامے نے سیلسبری میں سابق روسی جاسوس اور ان کی بیٹی کو اعصابی گیس…

مانسہرہ۔ سراج25سال بعد بھارت سے واپس پاکستان پہنچ گیا

چھتر پلین (زمینی حقائق )مانسہرہ کے علاقے چھترپلین کا رہائشی سراج خان ولد مراد خان 25سال بعد واپس اپنے گاوں شارکول پہنچ گیا آج جب 1993سے شروع ہونے والی کہانی کا 2018میں ڈرامائی موڑ دیکھتے ہیں تو یہ فلمی کہانی لگتی ہے۔۔ لیکن جب سراج کے گھر…

سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو نئے امریکی وزیر خارجہ مقرر

واشنگٹن:ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹاکر ان کی جگہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو کونیا وزیرخارجہ مقررکردیا ۔ امریکی صدر کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکہنا تھا کہ ریکس ٹلرسن کی خدمات پر اْن…