استثنیٰ میں کیا حرج ؟

شمشاد مانگٹ ایک طرف احتساب عدالت تیزی سے میاں نوازشریف اور انکے خاندان کیخلاف مقدمات کی سماعت کو مکمل کرتی ہوئی نظر آرہی ہے اور ساتھ ہی دوسری طرف مسلم لیگ(ن) کی حکومت اپنی5سالہ مدت اقتدار کی تکمیل کرتی دکھائی دیتی ہے۔جو احتساب عدالت میں…

دیسی سکرپٹ سے سیاسی روڈ میپ تک

الیکشن ہو نگے کہ نہیں ؟میاں نواز شریف کا اب کیا بنے گا؟اور سب سے بڑا سوال اس ساری دھماچو کڑی میں کیا ہما را آپ کا ہم سب کا پاکستان محفوظ ہے کہ نہیں ؟تحریک لبیک اور پشتون تحفظ مومنٹ کی سرگرمیوں ، عدالتی فیصلوں ، اور اس پر ردعمل نے ملک کی فضا…

مانع حمل ادویات کےخواتین پر منفی اثرات

فوٹو : فائل کیلیفورنیا(نیٹ نیوز) سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مانع حمل ادویہ خواتین کے دماغ کو سکیڑ کر اس کی ساخت اور کارکردگی کو متاثر کرسکتی ہیں۔ اس حوالے سےکیلیفورنیا یونیورسٹی  کے سائنس دانوں نے 90 خواتین کے دماغوں کے اسکین کا بغور…

مظفر آباد میں جیپ حادثہ،8افراد جاں بحق

فائل فوٹو مظفرآباد(زمینی حقائق )مظفر آباد  کے قریب جیپ حادثہ میں خاتون سمیت8افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ کاشکار ہونے والی جیپ مظفرآبادسے سیری درہ جا رہی تھی کلس کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری۔ آخری اطلاعات آنے تک مظفرآبادحادثہ کی جگہ سے…

وزرائے اعلیٰ کا قومی اقتصادی کونسل سے واک آوٹ، مشترکہ پریس کانفرنس

اسلام آباد(ویب ڈیسک )تین صوبوں نے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں پی ایس ڈی پی کی مخالفت کردی، بلوچستان ، کے پی کے اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا اجلاس سے واک آوٹ کردیا۔ قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اتفاق رائے نہ ہوا تو تین صوبوں کے وزرائے…

لاہور میں تحریک انصاف کے جلسہ کی تیاریاں جاری

فوٹو:روزنامہ دنیا لاہور(ویب ڈیسک )لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے بڑے جلسے سے بلندی کی جانب سفر شروع کیا تھا ایک بار پھر لاہور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا جارہاہے۔ لاہور کے مینار پاکستان تلے تحریک انصاف 29اپریل کو سیاسی میدان سجائے گی ۔…

تحریک انصاف میں بڑی جوائننگ کے چرچے، عمران خان بھی پرجوش

لاہو(ویب ڈیسک) لاہور کے مینار پاکستان کے جلسے سے پہلے تحریک انصاف میں کسی بڑی جوائننگ کے چرچے ۔ عمران خان لاہور تو آئے مگر اچانک اندرون لاہور کا دورہ منسوخ کر کے واپس اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ کپتان کا کہنا ہے کہ ایک بڑی جوائننگ ہونے والی…

منشیات سمگلنگ کیس، غیر ملکی خاتون ٹریسا پر فرد جرم عائد

لاہور ( ویب ڈیسک) لاہور کی سیشن کورٹ نے منشیات سمگلنگ میں ملوث غیر ملکی خاتون ٹریسا پر فردِ جرم عائد کر دی۔ فرد جرم عائد ہونے پر کمرہ عدالت میں خاتون نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ عدالت نے ملزمہ کے خلاف گواہان کو طلب کر لیا۔ غیر ملکی خاتون…

مشترکہ مفادات کونسل نے آبی پالیسی کی متفقہ منظوری دیدی

اسلام آبا د(ویب ڈیسک) مشترکہ مفادات کونسل نے پہلی آبی پالیسی کی متفقہ منظوری دیدی ہے۔ نیشنل واٹر کونسل پالیسی پر عملدرآمد کرائے گی۔ چاروں وزرائے اعلیٰ بھی ارکان میں شامل ہیں۔ آبی پالیسی کی متفقہ منظوری مشترکہ مفادات کونسل نے دی ہے۔ یہ طے…

کبڈی سپر لیگ لاہور میں ۔غیر ملکی کھلاڑی بھی شر یک ہوں گے

فائل فوٹو لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے بعد پہلی مرتبہ ملک میں سپر  کبڈی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ سپر کبڈی لیگ کی ڈرافٹنگ کی تقریب لاہور میں  ہوئی جس میں ٹیموں نے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔ڈرافٹنگ کی تقریب پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست…