ترجمان پاک فوج کا بیان آئین و قانون کے مطابق ہے،وزیر خارجہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے ترجمان پاک فوج کا بیان آئین اور قانون کے عین مطابق ہے، پاک فوج ٹھیک کہہ رہی کہ ان کی ذمہ داریوں میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے۔ وزیر خارجہ نے اس بیان کے حوالے سے گفتگو

کرک مندر کیس،119افراد سے وصولی کرکے دوبارہ تعمیر کا حکم

اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے علاقے کرک میں مشتعل مظاہرین کے حملے میں تباہ ہونے والا مندر سپریم کورٹ آف پاکستان نے دوبارہ فوری تعمیر کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں اقلیتوں کے حقوق اور کرک میں مندر کو نذر آتش کرنے کے

ہائی کورٹ پر وکلاء حملہ، توڑ پھوڑ، اسلام آباد کی عدالتیں بند

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ضلع کچہری میں غیر قانونی چیمبرز گرانے پر وکلاء نے احتجاج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ پر دھاوا بول دیا، چیف جسٹس کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی جس کے بعد ضلع کچہری بند کردی گئی۔ سی ڈی اے نے غیر قانونی چیمبرز

وزیراعظم نے کھانے پینے کی اشیاء پر ٹیکسزمیں کمی کی تجاویز مانگ لیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے بالواسطہ ٹیکسز کا بوجھ سب سے زیادہ غریب طبقات پر پڑتا ہے لہذا بالواسطہ ٹیکسز کا بوجھ کم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے۔ حکومت کی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیراعظم نے کی ، اس موقع

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر ٹیسٹ سیریز جیت لی

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 95رنز سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز دو صفر سے جیت لی۔ میچ کے آخری روز جنوبی افریقہ نے 127 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری ادھوری اننگز کا آغاز کیا۔ 370 کے پاکستانی

کسی سے بیک ڈور رابطے نہیں ، ثبوت ہیں تو سامنے لائیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ترجمان پاک فوج میجرجنرل افتخار بابر نے ایک بار پھر کہا ہے فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ہمارے کسی قسم کے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ہورہے اور نہ ہمی ہمارا کسی قسم کی سیاست کے ساتھ تعلق ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

کسی سے بیک ڈور رابطے نہیں ، ثبوت ہیں تو سامنے لائیں،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ترجمان پاک فوج میجرجنرل افتخار بابر نے ایک بار پھر کہا ہے فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ہمارے کسی قسم کے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ہورہے اور نہ ہمی ہمارا کسی قسم کی سیاست کے ساتھ تعلق ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

معین خان کے بیٹے اور اداکارہ مریم انصاری کی گلے مل کر ڈانس کی ویڈیو

فوٹو : سکرین گریب کراچی(ویب ڈیسک)اداکارہ مریم انصاری اور سابق وکٹ کیپر اور کپتان معین خان کے بیٹے کی شادی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی، دولہا دلہن گلے مل کر ڈانس کرتے رہے. View this post on Instagram A post shared

فضل الرحمان زرداری اور نواز شریف کیساتھ جیل جانے والے ہیں، وزیر دفاع

نوشہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اربوں روپے کے اثاثوں کا حساب نہ دے نواز شریف اورآصف علی زرداری کے ساتھ جیل جانے والے ہیں۔ میٹھا خیل خویشگی بالا میں یونین

ویسٹ انڈیز نے 395کا تاریخی ہدف حاصل کرکے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز نے پہاڑ اتنا بڑا ہدف حاصل کر کےبنگلا دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 3 وکٹوں سے تاریخی شکست دے دی۔ بنگلا دیش نے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 395 رنز کا ہدف دیا تھا جو مہمان ٹیم نے باآسانی 7 وکٹوں کے نقصان حاصل کر