اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد میں 37 روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دیے گئے لیکن یہ سہولت صرف 12 گھنٹے کے لیے دستیاب ہوگی اور شام 6 بجے سی این جی پھر بند کر دی جائے گی۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما فیاض پراچہ کے

ایف نائن پارک گروی رکھ کر قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) موٹروے کے بعد اب اسلام آباد کے ایف 9پارک کو بھی گروی رکھ کر قرض لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، 750 ایکڑ پر مشتمل پارک کے عوض 500 ارب کا قرضہ لیا جائے گا. پہلے موٹر وے کو اور پھرگزشتہ سال جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو گروی

پی ایچ ڈی اسکالرز کے 2 سال تک بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ہائرایجوکیشن کمیشن نے پی ایچ ڈی اسکالرز کے 2 سال تک بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی ہے اور نئی پی ایچ ڈی پالیسی2021ء سے ہی نافذ العمل ہوگی۔ ہائرایجوکیشن نے نئی پی ایچ ڈی پالیسی2021ء کا نفاذ کردیا ہے، جس کے تحت

ترکی میں پاکستان کیلئے جدید جنگی بحری جہازوں کی تیاری شروع

استنبول (ویب ڈیسک)ترکی نے پاکستان کیلئے تیسرے جدید جنگی بحری جہاز کی تیاری شروع کی ہے،دونوں ممالک کے درمیان طے پائے معاہدے کے تحت 2 جنگی بحری جہاز ترکی میں اور 2 پاکستان میں تیار کئے جائیں گے۔ ترکش میڈیا کے مطابق ترکی ایک جنگی بحری جہاز

کورونا۔ بچوں پر بڑھتا نفسیاتی دباؤ

محمود شام آج اتوار ہے۔ اپنی اولادوں سے خوب کھل کر باتیں کرنے کا دن۔ ہم سب والدین۔ دادا دادیوں۔ نانا نانیوں کے سوچنے کا دن کہ ہم اپنی عمر کے آخری حصّے میں وبا سے پیدا ہونے والی اعصابی کشیدگی۔ مایوسی اور کسی حد تک وحشت کا شکار ہیں!

امریکی ٹاک شو میزبان لیری کنگ انتقال کر گئے

لاس اینجلس:امریکا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، لیری کنگ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ موت کی تصدیق کی گئی۔ ٹوئٹر پیغام میں لکھا گیا ہے کہ ہمارے شریک بانی، میزبان اور دوست لیری کنگ 23

سعودی عرب،ریاض پر داغا جانے والا حوثی ملیشیا کا فضائی ہدف ناکام

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں پی آئی اے کی پرواز کو پاکستان آنے سے روک دیا ریاض ائیرپورٹ پرتمام فضائی آپریشن نا معلوم وجوہات کی بنا پر معطل کردیا گیا. میڈیا رپورٹ کے مطابق معطل فضائی آپریشن کی وجہ سے پی آئی اے کی ریاض سے پشاور جانے والی

بلاول کی تجویز سے اختلاف، تحریک عدم اعتماد نہیں لانگ مارچ، احسن اقبال

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ن لیگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے بلاول بھٹو زرداری کی تحریک عدم اعتمادتجویز کو پرانا قرار دے کر کہا ہے کہ حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیئے۔ احسن اقبال اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء اللہ تارڑ

چیئرمین نیب کرپٹ افسروں کو پھانسی لگائیں،وزیر ریلوے

فوٹو: فائل لاہور: چیئرمین نیب کسی کو سزا دے سکتے ہیں یا کسی کرپشن کرنے والے کو پھانسی دینے کااختیار رکھتے ہیں؟ یہ سوال تب پیدا ہوا ہے جبوزیر ریلوے سینیٹر اعظم خان سواتی نے کہا ہے چیئرمین نیب سے کہا کہ جس افسر نے چوری یا کرپشن کی ہے اسے

گوروں کی پارٹنر ‘شرمین چنائے’ حلیمہ سلطان کے انتخاب سے جل گئیں

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکا اور مغرب کے پسندیدہ موضوعات پر فلمیں بنا کر انہی سے آسکر ایوارڈ لینے والی فلمساز و ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے 'حلیمہ سلطان' کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بننے پر سیخ پا ہو گئی۔ شرمین عبید چنائے