وزیر داخلہ شیخ رشید کی نواز شریف کو بڑی پیشکش
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہونے کے باوجود ملک واپسی کیلئے72گھنٹوں میں ایمرجنسی ٹریولنگ ڈاکیومنٹ (ای ٹی ڈی) جاری کرنے کی پیشکش کردی ہے۔
اسلام آباد!-->!-->!-->…