سند ہ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لاک ڈاون کا فیصلہ
کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سندھ حکومت نے مختلف شہروں بالخصوص کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لاک ڈان کا فیصلہ کرلیاہے ، بعض شعبوں کو رعایت دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ کراچی میں وزیرِ اعلیٰ ہاوس میں وزیرِ!-->!-->!-->…